کراچی(پی این آئی)مراد علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز آئے ہیں جو مجموعی ٹیسٹ کا 20 فیصد ہیں، یہ دنیا کی سب سے زیادہ اوسط ہے جو کہ تشویش کا باعث ہے۔انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں کورونا وائرس کے 61 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ترامڑ ی راول ڈیم چوک کے ساتھ اوروزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 72ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4793 تک پہنچ گئی ہے۔آج ہفتے کے روزابھی ملک بھر سے کورونا کا اب تک صرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 894 اسلام آباد سے 192 مسافروں کو لے کر ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور روانہ ہو گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پروازیں جاری ہیں۔ذرائع کا […]
کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کے لیے خود کو آگ لگالی جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر ون ڈی میں بیروزگاری سے تنگ آکر ایک فیضان نامی […]
راولپنڈی(پی این آئی ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مومن شاہ اور محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان کے اضلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین سے 2 ہزار ٹیسٹنگ کٹس، 50 موبائل ایکسرے میشن،1 لاکھ کے این 95 ماسکس، 5 لاکھ میڈیکل ماسکس اور 10 ہزار سرجیکل گاؤن اسلام آباد پہنچ گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم) کے خریدے گئے سامان کی ایک اور کھیپ لے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کراچی نے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے بعد دونوں علاقے سیل کرنے کے احکامات […]
اسلام آباد(پی این آئی)چینی اسکینڈل کے تحقیقاتی کمیشن نے انکوائری کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔تحقیقاتی کمیشن پہلے ہی 192 افراد کے خلاف تحقیقات کررہا تھا جو بے نامی طریقے سے چینی کا کاروبار کررہے تھے، ان میں ڈرائیور اور نائب قاصد شامل تھے۔اب کمیشن […]
بشکیک(پی این آئی)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے۔ایک بیان میں طلبا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کھانے پینے کی اشیاء اور پیسے ختم ہوگئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایئرلائن کی خصوصی […]