لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے حضور اکرم ﷺ،اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ، حضرت عثمان غنیؓ اور حضرت علیؓ کی شان اقدس کے خلاف لکھی جانے والی تین کتابوں پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی […]
