لاہور: پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کےتبادلوں پرپابندی کافیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کےتقرر،تبادلوں […]
