اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اکرم اور فیصل امین نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، بیرسٹر گوہر نے کہا آئینی ترمیم کے حوالے سے خواجہ شیراز کا جو مؤقف تھا اس کی وجہ سے انہیں اٹھایا گیا، شیخ […]
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں آئندہ 2 روز میں 2 اہم اجلاس ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں ایک اجلاس انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق کل ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں […]
اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے ایم این اے خواجہ شیراز کو کل رات نقاب پوش اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی امید نہیں لگائی کہ ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں رؤف حسن […]
سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو تبدیل کرتے ہوئے سلیم خان کو تعینات کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے رجسٹرار سلیم خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ سلیم خان کی تقرری 3 سال کیلئے 7 نومبر سے کی گئی ہے۔ ججز […]
اسلام آ باد(پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد دے دی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے […]
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی جانب سے 100 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے آج الیکٹرک بائیکس کے مختلف ماڈلز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ رانا تنویر حسین […]
حکومت پاکستان نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کاعمل شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے ابتدائی طورپر 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق عراق سے ڈی پورٹ […]
فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، جس نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جہاں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر […]
اسلام آباد : حج اخراجات کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی، حج درخواست کیساتھ عازمین کو کتنے لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے؟ تفصیلات کے مطابق حج پالیسی 2025 کی اہم تفصیلات سامنے آگئی ، ذرائع نے بتایا کہ حج اخراجات10 لاکھ75 ہزار سے11 […]
بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اورملتان ڈویژنزمیں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے،محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے لوگوں کو کیمیائی مادوں کے اثرات سے بچانے کے لیے […]