پی آئی اےنجکاری معاملے میں اہم پیشرفت،بہت بڑی آ فر آ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے سوا کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی، النہانگ گروپ نے قومی ایئرلائن پر واجب الادا 250 ارب روپے بھی ادا کرنے پر […]

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کیجانب سے بڑا اعزاز مل گیا

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اچیومنٹ ایوارڈ کے اعلی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے برطانوی پالیمنٹ کی جانب […]

ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد

پارلیمنٹ ہاوس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خلاف ورزی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان کے مطابق اس […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بڑی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواستیں […]

اسٹیٹ بینک نے چھٹی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک 9 نومبر 2024ء کو یومِ اقبال پر بند رہے گا۔ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔واضح […]

عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اقبال ڈے پر چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے ، علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف […]

ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر عمران خان کی رہائی کی خبروں پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پرنجی ٹی وی جیونیو زکی خصوصی ٹرانسمیشن میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی احسن اقبال نے ٹرمپ کیخلاف کیے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر دیے

لاہور (پی این آئی ) ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح، احسن اقبال نے ٹرمپ کیخلاف کیے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی جانب سے دعوٰی کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر […]

مولانا فضل الرحمان اچانک کہاں چلے گئے ؟

لندن(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور […]

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما جیل سے رہا

اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔ سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا،جیل انتظامیہ کے […]

خوفناک حادثہ پیش آ گیا

تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ بدین نیشنل ہائی وے پر بڈھو ٹالپور کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر وین نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں […]

close