اسلام آباد (پی این آئی)نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی۔نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی۔ پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب […]
گلگت بلتستان(پی این آئی)سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لئے گئے ، تعلق کہا ں سے ہےاور کیا عزائم رکھتے تھے؟ تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں….گلگت بلتستان سے سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ میں حکومت نے لوگوں کے لیے سستے مکان تعمیر کرنے والے بلڈر پر 90 فیصد ٹیکس ختم کر دیا۔حکومت نے معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے لئے بجٹ میں تعمیراتی شعبے کو دی جانے والی مراعات ذکر کیا جبکہ خاندان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی امور کے ماہرین اور کاروباری حضرات نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ماہرین اور کاروباری حضرات نے بجٹ کو مایوس کن اور روایتی قرار دیا تو کسی نے کاروباری حضرات کے لیے نئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ایاز صادق نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔مریم […]
کراچی(پی این آئی)کورونا بچاؤ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کے احکامات۔کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے ماسک کے لازمی استعمال اور فیزیکل فاصلے کو برقرار رکھنے […]
پشاور(پی این آئی)خبیر ایجنسی میں کنوئیں کی صفائی کے لیے اترنے والے 6 مزدور دم گھٹ کر جاں بحق، 3 کی حالت خراب، ہسپتال منتقل۔جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ میں کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 […]
لاہور(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے پنجاب کابینہ کے خصوصی اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے دفاع کے لیے 12 کھرب 89 ارب 13 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے […]
بوریوالہ (پی این آئی)بوریوالہ کے قریب کار اور منی ٹرک کا تصادم، میاں بیوی، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق، دو بچے شدید زخمی۔لاہور روڈ پر چک نمبر 201 / ای بی کے قریب کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم میں میاں بیوی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، کورونا میں مبتلا وفاقی وزیر کی خیریت دریافت کیوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔وزیراعظم عمران خان نے […]