آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بل گیٹس کا فون؟ کیا اہم حکمت عملی زیر بحث آئی؟ آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بل گیٹس کا فون؟ کیا اہم حکمت عملی زیر بحث آئی؟ آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کرا دی؟پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پاک فوج کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی

آر) میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بارے میں بتایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کی حکمتِ عملی اور انسدادِ پولیو مہم کی بحالی پر گفتگو ہوئی ہے۔آرمی چیف کو بل گیٹس کا فونپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہپاک فوج کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بارے میں بتایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کی حکمتِ عملی اور انسدادِ پولیو مہم کی بحالی پر گفتگو ہوئی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بل گیٹس نے آرمی چیف سے کہا کہ پاک فوج کی انسدادِ پولیو مہم میں کوششیں قابلِ تعریف ہیں۔مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ پاک فوج نے ہر جگہ انسدادِ پولیو مہم کی رسائی یقینی بنائی ہے۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انسدادِ پولیو مہم ایک قومی کاز ہے ، پاکستان کو پولیو فری بنانا قومی مقصد ہے۔پاک فوج کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو کی کوششوں میں رضا کاروں، سیکیورٹی اہلکاروں اور ہیلتھ ورکرز کا کردار اہم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close