اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
لاہور (پی این آئی) امریکی شخصیت نے نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے اہم پاکستانی شخصیت سے رابطہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کارنے انکشاف کیا ہے کہ اہم امریکی شخصیت نے نواز شریف کے لیے ریلیف مانگا ہے اور […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکولوں میں آ ٹھویں تا بارہویں کے طلباء کو پہلے بلانے کی تجویز ہے، پھر چھٹی تا آٹھویں کے بچوں کو بلایا جائے گا،کوشش ہے کہ تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے، […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے انٹرویو دیتے ہوئے اپنی زندگی کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا ہے۔شیخ رشید نے بتایا کہ ان کی کامیابی کا ایک ہی راز ہے کہ وہ سورج کو کبھی خود سے پہلے طلوع نہیں ہونے […]
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے کا معاملہ،سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کا نوٹس، موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی […]
کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، یونین کونسل، یونین کمیٹیوں اور وارڈز کی حلقہ بندیاں ہوں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست 9 ستمبر سے 22 ستمبر تک ہوں گی، 30 ستمبر […]
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہر مرتبہ بارشوں کے بعد ندی نالوں کے اطراف تباہی پھیلتی ہے، اس حوالے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ آئندہ چندد دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کواپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز […]
لاہور(آ ئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر طاہر شمسی نے نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کی رپورٹ پر تبصرہ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے […]
لاہور(پی این آئی ) حکومت نے جنوبی پنجاب کی عوام کا دیرنیہ مطالبہ پورا کردیا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں مختلف شعبوں میں سیکرٹریزکو تعینات کردیے گئے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب […]
کوئٹہ (پی این آئی ) سرکاری ملازمت حاصل کرنے کیلئے عمر کی حد 43سال مقررکردی گئی، بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق عمر کی نئی حد کا اطلاق 23 جون2021 تک نافذ العمل رہےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت حاصل […]