اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، سندھ حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔ شبلی فراز نے […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]
اسلام اآباد(پی این آئی)پرائمری سکول 15 ستمبر سے نہیں کھلیں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجہ بتا دی۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔ آج اسلام آباد میں صحافیوں کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سمیت رواں سال موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کومراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی اور […]
کراچی(پی این آئی)ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سندھ حکومت نے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، افتخار شلوانی اس وقت سیکریٹری بلدیات سندھ ہیں۔افتخار شلوانی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، وہ کمشنر کراچی بھی رہ چکے ہیں۔ […]
صوابی(پی این آئی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ حکومت حالیہ بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا رہی ہے،حکومت بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ ضلع صوابی میں حالیہ بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا،صوبے میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، 5دن میں صرف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیڑھ سو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائے ، نوازشریف ، مریم نواز ، شہباز شریف ، مولانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر صحافی احمد نورانی کی سٹوری غلط ہے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں ہونے والی معمول سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ سر اٹھانے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن میں پہلے سے زیادہ بارشیں ہونے کے باعث واپڈا حکام نے خبردار کیا ہے کہ […]