موٹروے واقعہ، مہذب معاشروں میں قوانین کو مزید سخت کر دیا جاتا ہے نہ کہ موت کی سزا دی جاتی ہے، پیپلزپارٹی کی ملزموں کو سزائے موت دینے کی مخالفت

اسلام آباد(پی این آئی )موٹروے واقعہ، مہذب معاشروں میں قوانین کو مزید سخت کر دیا جاتا ہے نہ کہ موت کی سزا دی جاتی ہے، پیپلزپارٹی کی ملزموں کو سزائے موت دینے کی مخالفت، بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان اور رہنما پیپلزپارٹی مصطفیٰ نواز کھوکھر […]

صوبائی حکومت نے ضمنی انتخابات کرانے سے انکار دیا، لیکن کیوں؟ وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد( پی این آئی)صوبائی حکومت نے ضمنی انتخابات کرانے سے انکار دیا، لیکن کیوں؟ وجہ بھی بتا دی، خیبر پختونخواہ حکومت نے ضمنی انتخابات کے انعقاد سے انکار کردیا جب کہ سندھ نے حامی بھرلی ہے۔نجی ٹی وی کے چینل کےمطابق خیبر پختونخواہ حکومت […]

سی سی پی او عمر شیخ کو متنازعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی )خاتون کے ساتھ موٹر وے پر افسوسناک واقعہ کا سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے نوٹس لے لیا ، سی سی پی او کو متنازعہ بیان دینامہنگا پڑ گیا ، عمر شیخ کو بھی طلب ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی […]

عالمی ٹاپ 10رینکنگ میں وزیراعظم عمران خان کا کھلاڑی بھی شامل ، حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے […]

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔جمعے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و […]

اسکول و کالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار، طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی):اسکول وکالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار، طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر، سیکریٹری تعلیم سندھ نے اسکول وکالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت اب اسکول وکالج میں کورس […]

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرکہاں روانہ ہوں گے؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرکہاں روانہ ہوں گے؟ جانئے، وزیراعظم عمران خان آج جمعہ 11 ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوں گے۔کوئٹہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ، گورنر اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم ترقیاتی […]

سی سی پی او اگر اپنا کام نہیں کرسکتے تو عہدہ چھوڑ دیں، علی محمد خان سی سی پی اوکے بیان پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی)سی سی پی او اگر اپنا کام نہیں کرسکتے تو عہدہ چھوڑ دیں،علی محمد خان سی سی پی اوکے بیان پر برہم، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی جانب […]

اپوزیشن کے پاس الزمات کے سوا کچھ نہیں ہے، آل شریف جھوٹ بول کر فرار ہوئی، شہزاد اکبر

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن کے پاس الزمات کے سوا کچھ نہیں ہے، آل شریف جھوٹ بول کر فرار ہوئی، شہزاد اکبر، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے جسے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم باجوہ کی منی ٹریل پر اعتراض ہے وہ […]

اس شخص کو فوری طور پر عہدے سے فارغ کرو، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کو لیگل نوٹس بھجوادیاگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کے سربراہ عمر شیخ کی جانب سے موٹروے ریپ کیس کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر معروف وکیل میاں داؤد نے انہیں ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم کو لیگل نوٹس […]

ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لینے کی سہولت ، حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم کو رواں ماہ لانچ کرنےکی ہدایت کردی ، سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی […]