آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ گرج چمک کے ساتھ بارش کہاں کہاں ہو گی؟ کہاں درجہ حرارت کتنا رہا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ منگل کے روز ملک […]

اللہ کا پاکستان پر خاص کرم، کورونا کیسز میں مسلسل کمی جاری، 24 گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین اور کتنی ہلاکتیں؟ ناقابل یقین اعداد و شمار، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار29 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں […]

کراچی کور کو پاک فوج کی طرف سے حکم مل گیا ہے، شہر میں آج سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کردیا جائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی کور کو پاک فوج کی طرف سے حکم مل گیا ہے، شہر میں آج سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کردیا جائے گا […]

سوشل میڈیا پر ملک کو نقصان پہنچانے کو روکنا ہوگا، بدقسمتی سے پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے قوانین موجود نہیں، شبلی فراز نے کیا کچھ بول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر ملک کو نقصان پہنچانے کو روکنا ہوگا، بدقسمتی سے پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے قوانین موجود نہیں، شبلی فراز نے کیا کچھ بول دیا۔وزیراطلاعات شبلی فراز نے سوشل میڈیا سے متعلق کہا ہے کہ بدقسمتی […]

تاجروں کا دباؤ کام دکھا گیا، پنجاب حکومت نے 5 اگست کی بجائے کل 3 اگست سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا، تاجروں کا جشن

لاہور(پی این آئی)تاجروں کا دباؤ کام دکھا گیا، پنجاب حکومت نے 5 اگست کی بجائے کل 3 اگست سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا، تاجروں کا جشن۔پنجاب حکومت نے 5 کے بجائے 3 اگست سے ہی صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے […]

شریف خاندان کے کاروباری معاملات کی اہم ترین شخصیت کو نیب نے اٹھا لیا ہے، ن لیگی لیڈر کا دعوی، نیب نے جواب میں کیا کہا؟

لاہور(پی این آئی)شریف خاندان کے کاروباری معاملات کی اہم ترین شخصیت کو نیب نے اٹھا لیا ہے، ن لیگی لیڈر کا دعوی، نیب نے جواب میں کیا کہا؟مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شریف گروپ کے سی ایف او […]

یہ اللہ کا عذاب ہے،کورونا سے آئندہ نسلیں بچانے کیلئے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں، چودھری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی نے اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے عیدالاضحی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ کورونا سے نجات اور اپنی آئندہ نسلوں کو بھی اس سے […]

شربت کی ریڑھی پر کام کر کے اپنی والدہ اور چار بہن بھائیوں کی کفالت کا بوجھ اٹھانے والے شربت فروش ہونہار طالب علم نے امتحان میں نمایاں  پوزیشن حاصل کر لی ، وظیفہ مقرر ، تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان

ملتان (پی این آئی)میٹرک میں نمایاں نمبرز لینے والے غریب طالب علم حذیفہ کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے وظیفے کا اعلان کردیا گیا۔حذیفہ نے گذشتہ سال میٹرک سائنس میں 95 فیصد نمبر حاصل کیے تھے، وہ پانچ سال سے […]

مہلک وبا ء کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، کیسز حیرت انگیز سطح پر آگئے ، 24گھنٹوں کے دوران صرف کتنے نئے کیس سامنے آئے

کراچی (پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 مریض اس وبا سے انتقال کرگئے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11555 نمونوں […]

لاہور میں 71ملی میٹر بارش کے بعد کون کون سے انڈر پاس میں 6فٹ پانی بھر گیا؟ کن علاقوں کا رابطہ منقطع ہو گیا؟

لاہور: (پی این آئی) لاہور میں مون سون کی 71 ملی میٹر بارش نے فاروق گنج انڈر پاس کو ڈبو دیا جس سے بادامی باغ اور ایک موریہ پل کا فاروق گنج سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ساون کی موسلا دھار بارش واسا کے لاہور کو […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سیالکوٹ سے ن لیگ کے سینئر لیڈر کا انتقال، ن لیگی قیادت میں رنج و غم کی لہر

سیالکوٹ: (پی این آئی) سیالکوٹ این اے 75 میں ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گے۔ ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے بزرگ سیاستدان افتخار الحسن ظاہرے شاہ نے […]

close