اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے کے پاس کتنے صحافیوں کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست آ گئی؟ شیریں مزاری نے تصدیق کر دی،وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے 49 صحافیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان میں سکول کھولنے کا فیصلہ مہنگا پڑنے لگا، صرف ایک ہی شہر میں 30 بچے کورونا کا شکار ہو گئے، والدین پریشان ہو گئے،گوجرانوالہ کےسرکاری و نجی اسکولز کے مزید 30 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی، وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا قانون نہیں لا رہی، وزیراعظم نے کہا کہ سرعام پھانسی […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار چیمہ نے کہا ہے کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ مسلم لیگ ن سے بہت سی غلطیاں ہوئیں، سیاستدانوں اور باقی اداروں سے غلطیاں ہوئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے لیگی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی ارکان کی عسکری یا ایجنسیوں کے نمائندوں سے خفیہ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کو انفرادی یا اجتماعی سطح پرعسکری یا […]
گلگت (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم عبدالجہاں خان نے کہاہے کہ تیس ستمبر تک گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی افواہیں پھیلانے اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے، صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ اے پی ایس کے بعد پاک فوج کی محکمہ انکوائری کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔برگیڈئیر سمیت 15 افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کی گئی۔رپورٹ کے مطابق فوج کی کورٹ آف انکوائری نے تحقیقات کے بعد کاروائی کی۔میجر سمیت 5 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ فوج کی سلیکشن ٹھیک نہیں ہے، ناکارہ، نکھٹو لوگوں کو منتخب کر لیتی ہے، نواز شریف کو وزیر ایکسائز بننے سے قبل کوئی نہیں جانتا تھا، ملاقاتوں والا معاملہ ختم کر […]
نیویارک (پی این آئی) وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی اقوام متحدہ میں بھارتی سفارتکار اجلاس چھوڑ کر بھاگ گیا، عمران خان کی جانب سے دوران خطاب بھارت کو کشمیریوں پر مظالم اور اسلامو فوبیا کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے، جو چھپ کرملتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہوں؟ اپوزیشن کے اسٹریٹ پاور نہیں، اسی لیے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ رکھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے خطاب پر فلسطینی سفیر کا ردعمل، کہتے ہیں عمران خان فلسطین کے عوام آپ کے دل سے شکرگزار ہیں، آپ نے حقیقی معنوں میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی […]