اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے علمائے کرام کے مشورے سے آئندہ جمعہ یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے علمائے کرام کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے لئے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ شاید انہیں اس مشکل وقت میں کام کرنے کے لئے مفت بیلنس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس بارے میں تفصیلات […]
کراچی(پی این آئی)گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پہ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد کراچی کے ملیر سٹی تھانے کی ایس ایچ او ناجیہ افضل کے عوام سے برتاؤ کو خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خاتون پولیس افسر نے رویے میں بہتری کی ضرورت […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا صورتحال میں7 رکنی معاشی تھنک ٹینک تشکیل دےدیا، تھنک ٹینک کورونا وباء سے معیشت پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لے گا، معاشی تھنک ٹینک میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین، ڈاکٹر وقارمسعود اور سلطان علی […]
لاہور (پی این آئی ) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کی چوہدری برادران سے ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی۔ملاقات میں طے پایا کہ شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے اور پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب ہونگے۔ہارون رشید کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے رمضان میں مارکیٹیں کھلی رکنے کا فیصلہ کیا ہے ،آئندہ جمعے کو یوم توبہ منایا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن […]
کراچی(پی این آئی)شامت آ گئی، بڑی تعداد میں ملازمین بس میں کیوں بٹھائے، ضابطے کی خلاف ورزی پر کراچی میں تین کمپنیاں بند،ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے محکمہ داخلہ کی ایس او پیز یعنی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا جائزہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)دو کروڑ ماسک اسمگل ہوگئے؟ سپریم کورٹ میں بات کھل کر سامنے آ ہی گئی,وزرات قومی صحت نے ملک سے دو کروڑ فیس ماسک اسمگل ہونے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ میں کورونا وائرس پر حکومتی […]
کراچی(پی این آئی)ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک معمول سے زیادہ ہے اور ناکوں کے سبب ٹریفک کا دباؤ بھی زیادہ ہے۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شارع فیصل، ڈرگ روڈ، بلوچ کالونی ، یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا دباؤ […]
کراچی(پی این آئی)بدین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 400 سے زائد چھوٹی صنعتیں بحال کردی گئیں۔ضلع میں دھان صاف کرنے والے کارخانوں میں کام شروع ہوگیا جبکہ ساحلی پٹی پر طویل عرصے بعد مچھلی اور جھینگے کا شکار بھی بحال ہوگیا ہے اور […]