دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت، ٹکٹ کاؤنٹر بند وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج

ابو ظہبی(پی این آئی)دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت ، ٹکٹ کاؤنٹر بند، وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج،دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت کے باعث وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج ہیں۔مسافروں کا کہنا ہے کہ دبئی میں پاکستان آنے والے مسافروں […]

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ، برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان نے وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم کے نام لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

پاکستان میں چینی اور گندم بحران،نیب کا تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں چینی اور گندم بحران،نیب کا تحقیقات کا فیصلہ۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گندم اور چینی پرائم میگا اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب رمضان کا پہلا روزہ کب ہونے کا امکان ہے؟

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں رمضان کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آسکے گا جس کی وجہ سے ملک میں رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں […]

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے کورونا میں مبتلا ہونے کا شبہ

کراچی(پی این آئی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے کورونا میں مبتلا ہونے کا شبہ ۔ذرائع کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ فیصل ایدھی کا کورونا […]

دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کورونا سے پریشان عوام کیلیے بری خبر

کراچی(پی این آئی) دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ،کورونا سے پریشان عوام کیلیے بری خبر۔ جس کے سبب ادویات کی فراہمی معطل ہونے سے مریضوں کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے۔پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچرزایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت اور انتظامی […]

ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان

کراچی(ّپی این آئی) ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان ۔کراچی میں موٹرسائیکل پر بھائی کے ساتھ ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان ہوگیا۔جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں کام کرنے والی ڈاکٹر کے چالان […]

شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا کسا رہے گا؟محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد میںگرمی کی شدت میں اضافہ،آئندہ 24 گھنٹوںکے دوران موسم کیسا کسا رہے گا؟محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، محکمۂ موسمیات کی جانب سے شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور […]

ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں،انعام پائیں،حکومت کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں، انعام پائیں،حکومت کی عوام سے اپیل۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا متاثرہ افراد کے لیے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اس لیے عوام […]

تمام پابندیاں بدستور برقرار،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں توسیع

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے اور اس دوران تمام پابندیاں بدستور جاری رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں عوامی […]

لاک ڈاؤن،بے روزگاری نے ایک اور جان لے لی

کراچی(پی این آئی)کراچی شہر میں بے روزگاری نے ایک اور جان لے لی۔کراچی کے علاقے کورنگی میں بے روزگار نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاری میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے، ریسکیو […]

close