کراچی لاک ڈائون میں نرمی،لیکن آج بھی کام شروع نہیں ہو سکا

کراچی(پی این آئی)حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی اور تعمیراتی صنعت کو ایس او پیز کو اپناتے ہوئے کھولنے کے احکامات کے باوجود کراچی میں اس شعبے میں کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔ کراچی کی تعمیراتی صنعت شہر کی بہت بڑی صنعت […]

کورونا لاک ڈاؤن میں ایمبولینس میں زندہ شخص کو لاش ظاہر کر کے سفر

کراچی(پی این آئی)ماضی میں کراچی میں اسلحہ کی منتقلی میں ایمبولینس استعمال ہوتی رہی، حال ہی میں بلوچستان سے حب کے راستے گٹکے کی اسمگلنگ میں بھی ایمبولینس پکڑی گئی۔اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے کراچی سے ایک زندہ […]

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کےاوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 روز کھلنے والے دفاتر پیر تا جمعرات صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعے کو صبح […]

چترال میں تین اور مریضوں میں کورونا کی تصدیق ، تعداد چار ہوگئی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال اب کرونا فری ضلع اب نہیں رہا۔ کل کے ایک کے بعدتین مزید مریضوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد چار ہوگئی۔کو آرڈینٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق آج تین مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جبکہ […]

گلگت کورونا لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا

گلگت(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث گلگت شہر میں 22 مارچ سے جاری مکمل لاک ڈاؤن کے ایک ماہ بعد 20 اپریل سے نئے ایس او پیز پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا۔گھروں تک محدود شہریوں نے نئے شیڈول کے پہلے روز نرمی کے مقررہ […]

ملک بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد182ہو گئی،مجموعی تعداد 9089تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 15 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 182 ہو گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں 779 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، مزید کتنے مریض کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ؟ شاندار تفصیلا ت آگئیں

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کابہترین علاج معالجہ جاری ہے۔ صوبہ بھرمیں کوروناوائرس کے سات سوسے زائد مریض صحتیاب ہوکراپنے گھروں کوواپس جاچکے ہیں۔ پنجاب میں ابھی تک کوروناوائرس کے اٹھاون ہزارسے زائدتشخیصی ٹیسٹس […]

قومی ائیرلائن کا سب سے شاندار اعلان ، بیرون ملک سے واپس آنیوالے مسافروں کیلئے کرائے انتہائی کم کر دیئے گئے ، مشکل وقت میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے فضائی کرایوں میں کمی کرنے کا حکم، قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او نے اضافی کرایوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ […]

کن کن علاقوں میں لاک ڈائون ختم نہیں ہوگا؟ رمضان میں مساجد میں جانے پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث سیل کیے گئے علاقوں میں رمضان کے دوران بھی مساجد میں عبادت کی اجازت نہیں ہوگی۔سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کے مطابق سیل کیے گئے علاقو ںمیں رمضان کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، […]

وہ علاقہ جو کورونا وائرس کے مریضوں کا گڑھ بن چکا ہے، دو دن میں کتنے مریض نکل آئے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) لیاری بھی کورونا وائرس کا گڑ ھ بن گیا اور 2 روز میں 85 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس لوگوں کو اپنا نشانہ بنارہا ہے۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر جنوبی ڈاکٹر احمد علی […]

ماہِ رمضان میں سرکاری دفاتر کتنے گھنٹوں کیلئے کھلیں گے؟ حکومت نے اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے […]

close