وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزیرِ صنعت میاں اسلم اقبال کو ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اسلم اقبال نے ملاقات کی جبکہ بغیر پروٹو […]

پنجاب میںبھی ڈبل سواری پر پابندی ،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارراوئی ہو گی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹی فکیشن کے مطابق موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پردفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی۔نوٹی فکیشن کے مطابق […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کر گیا، وفاقی دارالحکومت میں وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کورونا کا ایک […]

52فیکٹریوں کو کام کرنے کی اجازت، کورونا وائرس سے بچاؤ کے سامان کی تیاری کریں گی، مزدوروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی): محکمہ داخلہ سندھ نے طے کردہ ضابطہ کار پر عمل درآمد کرنے والی 52 فیکٹریوں کو پیدواری عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن جاری ہے جس میں نرمی کرتے ہوئے کچھ صنعتوں کو کام […]

کورونا سے جنگ، آر یا پار، مئی کا مہینہ اہم ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کے لیے مئی کا مہینہ اہم ہے، مئی کے مہینے میں کڑی نگاہ رکھنی ہوگی۔نجی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

سندھ حکومت نے ٹائیگر فورس کو جھنڈی کرا دی، راشن تقسیم نظام میں شامل کرنے سے انکار

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ریلیف آپریشن کو قطعی طور پر غیر سیاسی رکھا گیا ہے لہٰذا کسی بھی سیاسی جماعت کی فورس یا ورکر کو ریلیف آپریشن کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا۔اپنے بیان […]

میرا بجلی کے منافعے کے سکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں، جہانگیر ترین بوکھلاہٹ کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی بعد وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکر ہے۔رپورٹ کے مطابق جہانگیرترین گروپ کے 2 پاور پلانٹس نے 3 ارب 85 کروڑ روپے اضافی منافع کمایا اور یہ […]

میرے دوست کی شکایت کیوں کی؟ شاہ محمود قریشی ایس ایچ او کو پڑ گئے، جھاڑ ہی دیا

ملتان(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے قریبی ساتھی کی شکایت پر ملتان میں ممتاز آباد تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) پر شدید برہم ہوگئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر خارجہ ایس ایچ او […]

کورونا کے خلاف لڑنے کی بجائے وفاقی وزراء کورونا کے خلاف اقدامات سے لڑ رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو کو غصہ آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کورونا سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات کو روند رہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جلسہ کیا جبکہ ایک اور وزیر ملتان میں احساس […]

امدادی سامان کیوں نہیں ملا، ٹھٹھہ کے شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا

ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ میں امدادی سامان نہ ملنے پر ناراض شہری سڑکوں پر آگئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے ٹھٹھہ حیدرآباد شاہراہ ٹائر جلا کر بلاک کردی ۔امدادی راشن نہ ملنے پر درجنوں افراد نے چلیا کے مقام پر بھی احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کے باجوددنیا بھر میں اموات کی شرح میں حیران کن کمی واقع ہو گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نامور صحافی جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے کرونا ایک طرف پوری دنیا کے لیے بلا بن کر ابھر رہا ہے‘ دنیا میں اب تک ساڑھے22 لاکھ لوگ بیمار اور […]

close