کرونا وائرس قابو میں ہے یانہیں؟ عوام نے سروے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ ملک میں کورونا کی وبا مکمل قابو میں ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے باوجود […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت میں بہتری ، وطن واپسی کی تیاریاں شروع، سنیئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف صحت مند ہو چکے ہیں اور پاکستان واپس آنے کے لیے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حال ہی میں […]

سعودی عرب کی جانب سے ادھار تیل دینے سے انکار اور قرضوں کی واپسی کا مطالبہ ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آخرکار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل بند کیا، نہ ہی پیسے مانگے ہیں، اسرائیل سے متعلق بھی پاکستان اور سعودی عرب کا مئوقف ایک ہے، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں۔ انہوں […]

بے گھر افراد کیلئے بڑی خبر،حکومت نے متعدد رہائشی سکیمو ں کی منظو ر دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے بےگھر افراد کیلئے169 رہائشی اسکیمیں بنانے کا فیصلہ کرلیا، رہائشی اسکیمیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں بنائی جائیں گی، حکومت نے فاٹا ایجنسی کو ہاوسنگ یونٹس بنانے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

قومی ائیرلائن نے پاکستان کی طویل ترین پروازوں آغاز کر دیا، مسافروں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے اندرون ملک سب سے طویل روٹ پر پروازوں کا آغاز کر دیا، قومی ائیرلائن سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولت کیلئے کراچی سے اسکردو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیشرفت، کتنے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ؟شاندار تفصیلات

کوہاٹ (پی این آئی)پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت، بتایا جا رہا ہے کہ ذخائر خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں ملے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خیرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے […]

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ شدید ردِ عمل آگیا

ریاض (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ ردعمل، سیکرٹری جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے، فلسطینیوں کو حقوق […]

تحریک انصاف کی سینیٹ میں نشستوں میں اضافے کا امکان، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد /کوئٹہ(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء مرحوم سینیٹر میر حاصل بزنجو کی نشست خالی قرار دیدی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی وفات بارے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا […]

عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پانچ رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت نے بنکوں سے قرضہ لیکر واپس نہ کرنے کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے چچازاد بھائیوں کی ملکیت کشمیر مل اور اتفاق ملز کیخلاف نواز شریف کے پانچ چچازاد بھائیوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری […]

گرفتاری سے بچنے کیلئے نواز شریف کو کیا کرنا ہو گا؟ وفاقی وزیر نےسابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کیلئے پلی بارگین کا راستہ کھلا ہے، سابق وزیراعظم کو خود فیصلہ کرنا ہوگا پیسہ واپس کریں یا پھر سزا بھگتیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق حوصلہ افزا خبریںآنے لگیں، ملک بھر میں کتنے مریض وینٹی لیٹر پر موجود ہیں؟ تازہ ترین تفصیلات جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

close