کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں 20کلو تھیلاآٹے کے کی قیمت میں مزید اضافہ،شہر میں 20کلو تھیلا آٹا 1250 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے،شہری مہنگے داموں آٹے کی خریداری پر پریشان۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں 20کلو تھیلاآٹے کے کی قیمت میں کمی کی بجائے مسلسل […]
