کراچی دنیا کا پانچواں گندا ترین شہر بن گیا، زندگی گزارنے کے قابل بنانے کیلئے کتنا خرچ آئیگا؟ ورلڈ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی) ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی کے انفراسٹرکچر کے لئے 9 سے 10 ارب ڈالر لگیں گے ۔ان کے مطابق 10 سال کی مد کے قرضے سے کراچی کے ٹرانسپورٹ، سیوریج ،پانی اور سولڈ ویسٹ کے مسائل حل […]

یونیورسٹیاں ، کالجز اور سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کی سفارشات تیار۔۔ اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اجلاس کے لئے سفارشات تیار کر لی ہے 7ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ چاروں حکومتوںسے این سی […]

کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ منظر عام پر آگیا، اب عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتائوکیا جائے گا، کابینہ ارکان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا جائے گا، کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائیگا، نہ ہی حکومت بلیک میل ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیر […]

چھوڑو علاج کو ۔۔۔ نواز شریف پاکستان واپس آنے کیلئے رضامند

اسلام آباد (پی این آئی ) میاں محمد نواز شریف نے علاج ادھورا چھوڑ کرواپس پاکستان آنے کی رضامندی ظاہر کر دی، جس پر پارٹی رہنماؤں نے انہیں مکمل صحت یاب ہونے تک منع کیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد محمدنواز شریف سے […]

تعلیمی اداروں میں ”ہفتے“کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے موجودہ تعلیمی سال کیلئے تمام وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی نظامت تعلیمات کے نام ایک خط میں وزارت نے تعلیمی نقصان کے ازالے اور اضافی کلاسز کیلئے سالانہ سرمائی چھٹیاں […]

بارشیں ابھی تھمی ہیں ختم نہیں ہونیوالی کیونکہ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم ابر آلود رہنے اور کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز شہر کا موسم جزوی طور پر […]

حب ندی پر تعمیر پل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ملکیت ہے، مرتضی وہاب نے سندھ حکومت کو ذمہ داری سے بچا لیا؟

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت و مشیر وزیراعلی سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حب ندی پر تعمیر پل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ملکیت ہے۔حب کو کراچی سے ملانے والے فلائی اوور کی صورتحال پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر مرتضی وہاب نے […]

سپر مون سون بارشوں کے بعد بڑا سیلابی ریلا بڑھنے لگا ،کونسے علاقوں میں تباہی مچائے گا؟شہریوں کوگھر چھوڑنے کے احکامات

سکھر (پی این آئی)ملک بھر میں بارشوں کی وجہ سے دریائوں اور بیراجوں پر پانی کے بہائو میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال سیلابی اور شدت میں بھی تیزی آگئی ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے […]

تحریک انصاف میں شامل ہو جائوں تو سارے کیس ختم ہو جائینگے،عزیر بلوچ نے عدالت میں بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )عزیر بلوچ کو آج ارشد پپو کیس میں اے ٹی سنٹرل جیل پیش کیا گیا۔جج نے کہا کہ جو کچھ کہنا چاہتے ہیں لکھ کر دیں،قانون کے مطابق حکم دیں گے۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے عدالت میں بیان […]

یوم دفاع پر جذبہ حب الوطنی سے سرشار ملّی نغمہ جاری 80 کے دہائی کے مقبول نغمے کے ری میک کو علی عظمت، علی نور، علی حمزہ اور عاصم اظہر نے گایا

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یوم دفاع کے موقع پر قوم کے شہدا اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی جذبوں اور امنگوں سے بھرا گیت ’’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘‘ کا ری میک جاری کیا […]

اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا کوٹہ بڑھا دیا گیا، اطلاق کن گریڈز پر ہو گا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کر دیا،50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ 1 سے 15تک کی آسامیوں پر […]

close