ڈی جی اینٹی کرپشن 12 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا 

لاہور(این این آئی) ڈی جی اینٹی کرپشن 12 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ڈی جی گوہر نفیس کی ہدایت پر اینٹی کرپشن نے اپنے ہی پیٹی بھائیوں پر ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی جی […]

ایک اور ن لیگی رہنما کمرہ عدالت سے گرفتار دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کو دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم […]

قیادت پر تنقید فردوس شمیم نے استعفیٰ دے دیا

کراچی(پی این آئی )تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے استعفیٰ طلب کرنے پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے چند […]

 والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا، وزیر تعلیم 

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا ، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں ، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا […]

استعفیٰ دو اور گھر جائو عمران خان نے اہم ترین پی ٹی آئی رہنما سے استعفیٰ مانگ لیا

کراچی (پی این آئی )گیس بحران پر وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو تنقیدکا نشانہ بنا نے پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سندھ […]

 شاہد خان عباسی نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش، متعلقہ ریکارڈ پیش کر دیا، سوالوں کے جواب دیئے 

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تعیناتی کے کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تعیناتی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کی گئی ۔تفصیلات […]

تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب

اسلام آباد(پی این آئی)تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری […]

ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟

کوئٹہ(پی این آئی)ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز […]

عمران خان کی کس ضد پر جاوید ہاشمی خفا ہوکر کنٹینر سے اتر گئےتھے جب عمران خان سول نافرمانی کی بات تو میں نے انہیں کیا کہا تھا شیخ صاحب کا اپنی کتاب میں ایک اہم ترین انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔شیخ صاحب نے اپنی کتاب میں ایک اہم ترین انکشاف یا اعتراف یہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر چڑھائی کا فیصلہ سب نے (عمران […]

سی سی پی او لاہور اور آئی جی پنجاب کے درمیان پھر ایک اختلاف سر اٹھانے لگا؟ سی سی پی او نے کیا اختیار مانگ لیا؟

لاہور(پی این آئی)سی سی پی او لاہور اور آئی جی پنجاب کے درمیان پھر ایک اختلاف سر اٹھانے لگا؟ سی سی پی او نے کیا اختیار مانگ لیا؟ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے لیے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈر کی میٹنگ خود کیوں لینا پڑی تھی ؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ ۔۔۔شہباز شریف کی گرفتاری کی خبر کالم لکھتے لکھتے ملی سو گُھڑمَس اور بڑھے گا، مفاہمانہ آواز کی گرفتاری کا واضح مطلب جارحانہ بیانیے کو فروغ ہوگا، آنے والے […]

مریم نواز کو فضائی حادثے میں مروانے کی مبینہ سازش
close