پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیرسلیم احمد کھوسہ نے ایوان میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے […]

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 18 سے 31 دسمبر تک موسمِ سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ میں دفاتر کھلے رہیں گے۔ […]

وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف حکومتی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ جمعرات کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی خبروں پر پارٹی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت احتجاج کیلئے پہنچنے اور پھر وہاں سے فرار ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اندرونی سطح پر اختلافات شروع ہو گئے ہیں جس کے پیش نظر سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کا استعفیٰ سامنے آیا […]

پشاور، امریکی شہریوں کو سرینا ہوٹل جانے سے روک دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں امریکی سفارت خانہ نے سرینا ہوٹل پشاور کو درپیش مبینہ سیکیورٹی خطرات سے خبردار کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو 16 دسمبر تک ہوٹل یا اس کے آس پاس کے علاقوں میں جانے سے منع کر دیا ہے۔۔۔۔ سفارت خانے […]

اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن جاں بحق ہوئے؟لطیف کھوسہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج […]

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف راولپنڈی ڈویژن میں مجموعی طور پر 28 مقدمات درج ہیں، تھانہ حضرو میں 4، تھانہ حسن ابدال میں […]

بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری […]

بڑی سیاسی جماعتوں نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی۔ مرکزی ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے جیونیوز سےگفتگو میں کہا کہ اے این پی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے […]

close