حقوق انسانی کونسل میں پاکستان کا انتخاب ایک موقف کی فتح ہے، سابق رکن اسمبلی گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون سا زاسمبلی کی سابق رکن اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے لئے پاکستان کا انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا نے پاکستان کو دہشت گرد […]

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری، فائر فائیٹرز جان پر کھیل گئے

کراچی(پی این آئی)ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری، فائر فائیٹرز جان پر کھیل گئے، شہر قائد کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر تاحال بے قابو نہیں پایا جا سکا۔فائر بریگیڈ کی 6گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔تفصیلات […]

سینئر لیڈر کا انتقال، پیپلزپارٹی نےتین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سینئر لیڈر کا انتقال، پیپلزپارٹی نےتین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا، پاکستان پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما راشد حسین ربانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے شہدا کے ساتھ ساتھ راشد حسین ربانی […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف کر لیا، کیا بات ہوئی؟ ساتھ کون تھا؟ سب بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف کر لیا، کیا بات ہوئی؟ ساتھ کون تھا؟ سب بتا دیا، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں […]

عمران خان کو مریم نواز کا محسن قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ میانوالی میں تحریک انصاف کا جلسہ تھا اور میں عمران خان کیساتھ جا رہا تھا، وسیم اکرم کے سوال پر میں نے جواب میں کہا کہ کل رات کو وزیراعلیٰ شہباز […]

کیانوازشریف بتاناچاہئیں گے اگر جنرل ظہیرنے سازش کی تو پھرکیوں انہوں نے2اجلاسوں میں جنرل ظہیرکو آرمی چیف بنانےکی بات کیوںکی؟سینئر صحافی نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف نے پہلی مرتبہ سب کے سامنے دعویٰ کیا تھا کہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام نے انہیں 2014 میں حکومت مخالف دھرنے کے دوران انہیں پیغام بھیجا تھا کہ آدھی رات تک […]

آرمی چیف کومعیشت کے حوالے سے آگاہ کیا، لیکن انہوں نے ہماری بات ہی نہیں سنی، سابق وزیراعظم کا شکوہ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے ساتھ دس ماہ براہ راست کام کیا، نومبر 2018میں ان کے ساتھ ملاقات ہوئی، انہیں معیشت کے حوالے سے آگاہ کیا، لیکن انہوں نے ہماری بات ہی نہیں سنی۔نجی چینل […]

مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ جلسے سے قبل حکومت کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ ملک کسی بھی طرح کے انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ،اس لئے حکومت اور انتظامیہ ایسے اقدامات نہ اٹھائیں جس سے حالات میں بیگاڑپیداہو، اگر پر امن جلسے کو تشدد کے ذریعے روکنے کی کوشش […]

آئی ایم ایف کے پاس کیوں جانا پڑا؟ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہاہے کہ ماضی کی پالیسی کی وجہ سے معیشت کوفائدہ نہیں ہوا،ماضی کی پالیسی کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑا،5ہزارارب روپے قرض کی صورت میں واپس کرنے تھے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ نےتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ماضی […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کو صحیح نوٹس دیا ہم بھی انہیں نوٹس جاری کریں گے، لاہور ہائیکورٹ نے بھی وزیراعظم عمران خان کیخلاف سخت ریمارکس دے دیئے

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کو صحیح نوٹس دیا ہم بھی انہیں نوٹس جاری کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں میں چیف جسٹس قاسم […]

اب خود کو محفوظ محسوس کر رہا ہوں، عابد ملہی کا گرفتاری کے بعد بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو کیمپ جیل لاہور کی چکی میں تنہا بند کر دیا گیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم عابد ملہی کو کیمپ جیل کی چکی میں اکیلا رکھا گیا […]

close