نواز شریف کو پھر آس دلا دی گئی ، سیاست میں متحرک ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کو کوئی آس دلائی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ سیاست میں متحرک ہوئے ہیں۔ سیاست دان ہمیشہ صحیح […]

ہمارا آخری آپشن استعفیٰ ہو گا، سابق وزیراعظم نے بڑی سیاسی تبدیلی کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پیش گوئی کی ہے کہ موسم کے بعد ملک میں سیاسی تبدیلی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گر لیڈر شپ کے بغیر کوئی تحریک ہوگی تو […]

پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابوپایا بلکہ معیشت کا پہیہ بھی چلائے رکھا ،عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کورونا کے خلاف موثر اقدامات کی عالمی سطح پر ایک دفعہ پھر پذیرائی کی گئی ہے۔نجی چینل کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا […]

کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں کرپشن نہ ہوتی ہو، سابق وزیراعظم نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن ہوتی رہتی ہے ، لیکن جب اوپر سے آشیر باد حاصل ہو تو یہ بڑھ جاتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوااور گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ […]

مسلح افواج ، ایجنسیز کے افسران سے ملاقات کس شرط پر ہو گی؟ ن لیگی رہنمائوں کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر مسلح افواج، ایجنسیز سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔نواز شریف کی ہدایت پر احسن اقبال نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

میں تمہیں پاکستان کا وارث نہیں سمجھتا ،اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا وہی حال تمہارا یہاں کر دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن نے دھمکی دیدی

مظفر آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ بگڑنے کی کوشش نہ کی جائے ، اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا وہی حال تمہارا یہاں کر دیں […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے وزیراعظم عمران خان نے ایجنسی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو خط لکھنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، اپوزیشن کی تحریک کے […]

اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل، نام تبدیل کرکے عبدالستار ایدھی بی آر ٹی رکھ دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کرنے ، ریڈ لائن اے ڈی بی کے قرض کو موثر بنانے اور ییلو لائن کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دے […]

میاں نواز شریف کی فوج مخالف تقریر کے بعد کئی ن لیگی اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، سینئر لیگی رکن اسمبلی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کے کئی لوگ تحریک انصاف میں جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، میں ضمیر کی آواز سنتا ہوں اسی لیے نواز شریف کی فوج مخالف تقریر کیخلاف آواز بلند کی، عثمان بزدار سے […]

کن ممالک سے آنیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کروانا ضروری نہیں ہو گا؟ سول ایوی ایشن نےنئے ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں اور چارٹر فلائٹ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیے،نئے قواعد وضوابط 5 اکتوبرسے 31 دسمبر تک کیلئے لاگو کیے گئے ہیں۔کووڈ 19 رسک اسسیسمنٹ کیلئے دنیا بھر کے ممالک کی 2 […]

close