پاور بریک ڈاؤن، سوشل میڈیا پرفیک نیوزکی بھرمار

اسلا م آباد (پی این آئی )ہفتے اور اتوار کی شب بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن نے افواہوں کا بازار گرم کردیا، پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق بے شمار فیک نیوز واٹس گروپس، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور۔۔۔ بجلی کے بریک ڈائون پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟ ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نااہل، نالائق حکومت کو کچھ علم نہیں، […]

طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی، لڑکیوں کو میک اپ کرکے یا جینز شرٹ پہن کر یونیورسٹی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی میں لڑکوں پر بھی بڑی پابندی عائد

صوابی(پی این آئی) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق اسکارف، برقعہ اور دوپٹہ طالبات کے یونیفارم کا لازمی حصہ ہو گا ، طالبات پر یونیورسٹی کے اندر میک اپ، جیولری اور کھلے بال […]

ہر دس میں سے سات پاکستانیوں نے حکومتی کارکردگی کا اچھا قرار دیدیا، گیلپ کا نیا سروے جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات بارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کاکہنا ہے کہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر10 میں سے 7 پاکستانیوں نے حکومت کی کورونا کیخلاف کارکردگی کو اچھا قراردیا، سروے کے مطابق […]

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کیس سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا،سنگل بنچ نے مارچ 2020 میں تینوں ممبران کے خلاف […]

سینیٹ انتخابات قبل اَز وقت کروائے گئے توکیا ہو گا؟ بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے حکومت کو خبردار کر دیا

تیمرگرہ(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی اب تک کی کارکردگی ناکامیوں سے عبارت ہے،مہنگائی کےعذاب سےعوام بے حال،مافیاز قوم کو معاف کرنے کو تیار نہیں،وزیراعظم سے وابستہ قوم کی امیدیں ناامیدی میں تبدیل ہو گئی ہیں، ان […]

آج موٹروے کہاں کہاں سے بند ہے؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں

لاہور(پی این آئی) موٹروےایم تھری لاہور سے درخانہ، موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے لے کر کوٹ مومن ،موٹروے ایم فور شام کوٹ سے شور کوٹ،ملتان موٹروے ملتان سے خانیوال تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

جولوگ خود کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئےکیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پانچ کورونا ویکسینز کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، جو لوگ ذاتی حیثیت میں ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئے آسانیاں پیدا کریں گے۔نجی […]

ن لیگ اسمبلیوں سے کب مستعفی ہوگی؟ سینئر رہنما نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خرم دستگیرخان نے کہا کہ استعفے انشا اللہ سینٹ کے انتخابات کے بعد دیئے جائیں گے‘پارٹی اجلاس میں ضمنی انتخابات پر ابتدائی مشاورت کی گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خرم دستگیر […]

افسوسناک خبر، سابق وفاقی وزیر و سابق ڈپٹی اسپیکر کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی پی پی رہنما سابق ڈپٹی سپیکر حاجی نواز کھوکھر انتقال کر گئے۔ حاجی نواز کھوکھر سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے والد اور سابق وفاقی وزیر تھے ۔حاجی نواز کھوکھر کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ کرال چوک اسلام آباد […]

جولوگ غریب دشمن ہیں، کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے منافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ منافع خور اور ذخیرہ اندوز غریب دشمن ہیں ، جو کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں […]