ملتان (پی این آئی) پانچ سالہ بچے کی جانب سے لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کے مالک مظہر عباس ایف بی آر کے ٹیکس نادہندہ نکل آئے۔ مظہر عباس جن کا تعلق ملتان سے ہے انہوں نے 2019 اور 2020 کا ٹیکس ریٹرن فائل […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختوخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا […]
لاہور(آئی این پی)صوبائی محکمہ داخلہ نے پتنگ بازی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پتنگ بنانے، فروخت کرنے اور اڑانے پر بھاری جرمانے ہوں گے،نجی ٹی وی کے مطابق پتنگ بازی کے تدارک کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کی سربراہی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کر لیا ، اجلاس کا نو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (منگل) کوہو گا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دیکھ لے۔ یہ جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر میرے لوگوں کو سینیٹر نہ بنایا تو میں الگ ہو جاؤں گا ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کیا۔ […]
حیدرآباد(پی این آئی) حکومت نے غریبوں کا آخری سہارا بھی چھین لیا، سرکاری ایمبولینس میں میتوں کو لے جانے پرپابندی عائد کردی گئی، ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ حیدرآباد ڈاکٹر ارشاد احمد میمن نے تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو خط […]
لاہور (پی این آئی) ہم پاکستانی عوام کی قسمت ہی ایسی ہے کہ جو بھی حکمران آتا ہے وہ ایمانداری کا چورن بیچتااور پھر قوم کو چونا لگا کر چلتا بنتا ہے۔سابقہ حکومتوں نے کرپشن کے اس قدر ریکارڈ قائم کیے کہ اعلیٰ عدلیہ کی […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر 33لگژری گاڑیاں خریدنے کے الزام پر معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت پر الزام لگایا کہ سرکاری گاڑیاں […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات کیے گئے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو سہولیات دینے کا حکم دیتے […]
نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنان سے خطاب کے دوران دیے گئے اپنے بیان پر وضاحت جاری کردی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کی وجہ عمران خان ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی […]