اسلام آباد(آن لائن )پاکستان نجی کمپنیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے گا اور درآمدی ویکسین کی قیمت کے تعین میں آزاد ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ نے دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی ویکسین پر قیمت سے متعلق […]
