جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی سے آئوٹ کرنیوالا کون ہے؟ تحریک انصاف کےسب سے طاقتور گروپ کا نام بتا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کہا ہے کہ عمران خان کو باہر سے کم پارٹی اندر زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، جہانگیرترین گروپ کو پی ٹی آئی سے سیف اللہ نیازی نے آؤٹ کیا، شیریں مزاری اور کافی وزراء سیف اللہ نیازی سے […]

پاکستان کے بیشتر شہروں میں زلزلہ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت کیا تھی؟ کچھ اور ہی بیان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان میں رات دس بج کر دو منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے پاکستانی شدید خوفزدہ ہو گئے ۔زلزلے کی شدت کے حوالے امریکی جیو لوجیکل سروے کا بیان بھی سامنے آگیا جس کے مطابق زلزلے کی شدت5.9ریکارڈ […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ریسکیو پنجاب نے ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد کے مطابق پراونشل مانیٹرنگ سیل پنجاب بھر کے ایمرجنسی کنٹرول رومز سے رابطہ میں ہے۔ابھی تک زلزلہ کے حوالے سے […]

پاکستان کے علاوہ کن کن ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان سمیت ایشا کے بیشتر ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت،تاجکستان اورافغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے۔زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔ پاکستان میں اس کی گہرائی 80 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی […]

زلزلے کا مکمل ڈیٹا، تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور […]

ملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4ریکارڈ کی گئی ، گہرائی 80کلومیٹر، زلزلے کے آفٹر شاکس آنے کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور […]

بلوچستان، لاپتہ 590 افراد فہرست میں سے 315 افراد گھر واپس آ چکے، بازیابی کے عمل میں تیزی آ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں مبینہ جبری طور پر لاپتہ افراد کی واپسی کا سلسلہ حالیہ دنوں میں تیز ہو گیا ہے۔گزشتہ دو سال کے دوران تین سو سے زائد افراد گھروں کو واپس آچکے ہیں۔ اس حوالے سے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم وائس فار […]

ن لیگ نے بھی سینیٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، سینئر ترین رہنما کو ٹکٹ نہیں دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نےسینیٹ میں پارٹی ٹکٹ کیلئےناموں کوحتمی شکل دے دی  ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پارلیمانی بورڈ نےصوبہ پنجاب سے پارٹی کے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے،  ٹیکنو […]

ن لیگ کے رہنما عطاللہ تارڑ کو ڈسکہ پولیس نے رہا کر دیا، گرفتار ہی نہیں کیا گیا، وہ زبردستی پولیس گاڑی میں بیٹھے، پولیس کا مؤقف

ڈسکہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ کو پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جمعے کو بتایا ہے کہ عطا تارڑ کو ڈسکہ پولیس نے گرفتار […]

غریب کا کچومر نکل گیا، گھریلو سوئی گیس میٹر کا کرایہ دگنا کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نےسوئی گیس میٹر کا کرایہ 20سے بڑھا کر 40روپے کردیا، لاہور ریجن کے صارفین کو میٹر کرایہ کی مد میں چار کروڑ ستر لاکھ روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی مجموعی طور پر اڑسٹھ لاکھ صارفین کو […]

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدہ سے مستعفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کو عہدہ چھوڑنے کے بعد کابینہ نے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے […]