اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کو گزرنے دیں جس کے بعد حکومت کے اندر احتساب کے نام سے عمل شروع ہوگا ، اطلاعات ہیں کہ بڑے بڑے چہرے تبدیل ہونے والے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی رانا عظیم نے کیا۔ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کرے گی، خفیہ رائے شماری سے اپوزیشن کے پرندے اڑیں گے،اگر کسی کے پاس اور بھی ویڈیو ہے تو وہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ دینا پارٹی کا صوابدیدی اختیار ہے، درخواست دہندگان کا حق نہیں ہے، سینیٹ ٹکٹ دینے کے سلسلے میں پارٹی کے فیصلے کا احترام […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بارعوام پرپٹرول بم گرانیکی تیاری16فروری سے پٹرول،ہائی سپیڈڈیزل مہنگاکرنیکی سمری ارسال، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے،اوگرا سمری […]
نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاملے پر چین کو ’کلین چٹ‘ دینے بعد ایک بار پھر مکر گیا ہے اور یوٹرن لیتے ہوئے کہہ ڈالا ہے کہ وائرس ووہان شہر کی لیبارٹری ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ سے لیک ہونے […]
اسلام آباد/کو ئٹہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے تحفظات پر عبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے تصدیق کی کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔تفصیلات کے […]
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کی ہدایت کی روشنی میں بلوچستان بھر کی تمام […]
لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بیگم صفدر اعوان اور پی ڈی ایم اپنے ہر قول سے مکرنے کے ریکارڈ قائم کر چکے ہیں، اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز ، ملک بھر سے 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیےدوسرےروز پنجاب 15،سندھ 20،خیبرپختونخواسے 24امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ بلوچستان سے 15،اسلام […]
ڈسکہ(پی این آئی )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہےکہ بے شک اس سینیٹ الیکشن میں ہمیں ایک بھی سیٹ نہ ملے مگر اب عمران خان سے بات نہیں ہوگی ،عمران خان سے بات اب فیض آباد جاکر ہوگی۔ڈسکہ میں انتخابی […]
ڈسکہ (این این آئی)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان مسلم لیگ نون اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا ہے کہ نون لیگ کے کارکن علاقے سے […]