اسلام آباد( آئی این پی) پاسپور ٹ فیس میں کمی کردی گئی ،پانچ سال کیلئے 36 صفحات کے نارمل پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار روپے اور ارجنٹ کی پانچ ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی فیسوں کا اطلاق 17 فروری سے ہوگا۔ بدھ […]
سکھر( آئی این پی )سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شامل لالا اکرم پٹھان کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا اور ریمارکس دیئے کہ اکرم پٹھان جب بھی ملک سے باہر جائیں […]
کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان میں جانچ پڑتال کے پہلے دن 13امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دئیے گئے جب کہ ایک امیدوار کے کاغذات کو مسترد کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی کے کاغذات عمومی نشست پردرست قرار دیے گئے، […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی بین الاقوامی زیرآب کیبل سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں ملک میں آن لائن سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)سے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر میں ابو تلات کے […]
لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو( نیب) لاہورنے گجرات پولیس فنڈز کرپشن کیس میں ملزمان سے برآمد 2 کروڑ 72 لاکھ مالیت کا چیک آئی جی پنجاب آفس جبکہ گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کیخلاف کیس میں ملزمان سے برآمد ہونے والے 30 لاکھ 93 […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کا […]
اس بار ادائیگیوں کا طریقہ بدل چکا، دبئی میں بھی ادائیگیاں ہورہی ہیں، دبئی کا ریٹ بھی زیادہ ہے، خالد جاوید کا سپریم کورٹ میں انکشاف اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل آف پاکستان نے بتایا کہ سینیٹ انتخابات میں لین دین […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے ٹکٹ میرٹ پر دئیے ہیں، کارکن میرے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت شروع ہوا، […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کو ایڈہاک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی، گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس ملے گا، این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری بھی دیدی گئی جبکہ این ٹی […]
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عام انتخابات اور سینیٹ الیکشن کو شفاف طریقے سے ہونا چاہیے، وزیر اعظم ایسا الیکشن چاہتے ہیں جس پر کوئی اعتراض نہ کرے ، قوم جان گئی ہے اوپن بیلٹ پر الیکشن […]
اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے بجلی بنانے والی نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کو 403 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے دو بڑی آئی پی پیز حب کو اور کیپکو کو 156 ارب98 کروڑ30 لاکھ ادا ہوں گے۔ […]