اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈویلپرز کیلئے کنسٹرکشن پیکج میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی ،ایف بی آر کے مطابق 157 ارب روپے مالیت کے منصوبے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے بیان کے مطابق وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈویلپرز […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی صحافی سزایافتہ نوازشریف کے لیے آزادی اظہار کا حق مانگ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ آپ ایک بدکردار اور نیک آدمی کو برابر تصور نہیں کر سکتے، ہمارے ہاں […]
اسلام آباد (این این آئی) نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دی […]
اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں جاری کورونا کی دوسری لہر میں وائرس کے پھیلاؤ کے اعدادو شمار کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق وائرس کے مثبت کیسز کا تناسز 7.59 فیصد رہا جبکہ […]
لاہور (پی این آئی) نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظورکرلیا گیا ہے۔گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد ورکرزمیں تقسیم کرنے کی […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ میں نے بہت مختلف زندگی گزاری ہے اور میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے۔ […]
ساہیوال(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ استعفوں کا فیصلہ کرے گی تو ن لیگ کا ہر ورکر استعفیٰ دے گا۔ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں غیر ملکی طاقتوں کے اشاروں پر چل رہی ہیں اور ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں۔اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔انہوں نے ملک کو قرضوں میں […]
لاہور (پی این آئی) صحافی عمران یعقوب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کے تین پلان تھے جن میں سے پہلا اپنے خاتمے کے قریب ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب خان نے کہا کہ اپوزیشن […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ایک تعلیمی نصاب لا رہے ہیں جو سب کے لیے یکساں ہو گا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حضور اکرم […]