عمران خان سینیٹ میں اکیلا ہوگا تو کیا کرے گا؟ شیخ رشید کے دعوے نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گی، ان کوسمجھ ہےکہ سینیٹ میں عمران خان اکیلا ہوگا تو 18ویں ترمیم ختم کرےگا اورسخت قوانین بھی لائےگا، مولانا فضل […]

خواجہ صاحب کی گرفتاری کس کی مرضی سے ہوئی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری نے سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دی ہے،مریم نواز نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خواجہ آصف کو رہا […]

خواجہ آصف کی گرفتاری اور پیپلزپارٹی کا اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کے فیصلے کے بعدنواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن میں پہلا رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ملکی سیاست کے حوالے سے ایک ساتھ کئی بڑی سرگرمیاں ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جے یو آئی ف […]

اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ، پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا، بلاول بھٹو نے اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران […]

خواجہ آصف کو کیسے گرفتار کیا گیا؟ گرفتاری کے وقت کیا کررہے تھے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نہ ہتھکڑیاں، نہ ہی کسی قسم کی دھکم پیل، خواجہ آصف کی گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی گرفتاری کے وقت کی فوٹیج سامنے […]

کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر میں رکاوٹ ہے

لاہور(پی این آئی)کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر میں رکاوٹ ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر کو […]

سی ای سی اجلاس ، مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی) سی ای سی اجلاس ،مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی،وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سی ای سی اجلاس کے تناظر میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے […]

مولانا فضل الرحمان کے ملازمین نے نیب کا خط وصول کرنے سے انکار کردیا

ُٓپشاور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب) خیبرپختونخوا نے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب پشاور نے 21 اور 22 دسمبرکو مولانا فضل الرحمان کو خط بھجوایا تھا تاہم […]

خبردار ، ہوشیار، برطانیہ سے پاکستان آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی(آئی این پی)کورونا کا نیا خطرناک وائرس برطانیہ اور بھارت کے بعد پاکستان میں بھی آ گیا، برطانیہ سے کراچی آنے والے 3 افراد میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے […]

شریعہ اکیڈمی میں جسٹس فائز عیسیٰ کا اسلام اور ماحولیات کے موضوع پر لیکچر جسٹس فائز عیسٰی نے ماحولیات کے متعلق عدالتی فیصلوں میں قواعد شریعہ کے پہلوؤں کی نشاندہی کی

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی کے زیر اہتمام امام سرخسی خطبات کے سلسلے میں ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام اور ماحولیات کے موضوع پر خطاب […]

اعظم سواتی تو شیخ رشید سے بھی تیز نکلے ریلوے کو کیسے اربوں کا چونا لگایا جاتا رہا؟ تہلکہ خیز رپورٹ دیکھ کروزیر اعظم کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی مد میں پاکستان ریلویز کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی رپورٹ ملنے پر وزیرِاعظم عمران خان نے سخت اظہارِ برہمی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ ریلوے اعظم سواتی نے تفصیلات […]

close