گلگت حلقہ 2کے انتخابی نتائج کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ، 3سرکاری گاڑیاں واملاک نذر آتش کردیں

گلگت(آئی این پی) جی بی ٹو کے نتائج کے ممکنہ اعلان کے خلاف پیپلزپارٹی کی جانب سے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس سے جھڑپ ہونے کے بعد 3سرکاری گاڑیاں واملاک نذر آتش کردیں۔گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں سب سے دلچسپ مقابلہ جی بی […]

اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں تبدیلی کی تیاریاں، بین الاقوامی اداروں نے نئے مجوزہ ماسٹر پلان کے لیے پیش کشیں جمع کرا دیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کے لیے شہری انتظامیہ کو بین الاقوامی ٹاؤن پلاننگ اداروں کے 4 کنسورشیمز سے بولی موصول ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے کے ذرائع نے بتایا کہ جانچ کے بعد […]

گلگت بلتستان الیکشن، پی ٹی آئی کو 6اور پی پی کو 2مخصوص نشستیں ملنے کا امکان، تقسیم کا فارمولہ کیا ہو گا؟

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان اسمبلی کی جنرل نشستوں پر ممبران کے چناو کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا ۔الیکشن ایکٹ کے تحت اس بار جنرل نشستوں پر انتخابات سے قبل […]

ایف بی آر کا نوٹس ملنے کے بعد جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کوآڈٹ کیلئے سلیکٹ کرنے سے متعلق ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کومعطل کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جوادحسن نے جے ڈبلیو ڈی ملز کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]

’’ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ‘‘ اگلے2 روز کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گاجبکہ بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور […]

تعلیمی اداروں کے اساتذہ پیر اور جمعرات کو اسکول آئیں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی ا ین پی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ پیر اور جمعرات کو آئیں گے، یہ فیصلہ ہم نے اس لیے کیا ہے کیونکہ اساتذہ کا اسکول کے ساتھ رابطہ رہنا بہت ضروری ہے ان کا […]

اپوزیشن کی تحریک اور کورونا صورتحال، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ، جس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے اور کورونا صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کو بھیجا گیا ایف بی آر کا نوٹس معطل

لاہور (آئی ا ین پی ) لاہور ہائی کورٹ نے جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے جہانگیر […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے، چین اور کینیڈا کی مشترکہ کاوش سے کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل پاکستان میں جاری ہے۔ پاکستان میں 10 ہزار شہریوں کو کورونا ویکسین کے ٹرائل کا حصہ […]

انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء، کن کن امراض کی دوائیں مفت مل سکیں گی؟

لاہور(پی این آئی)انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء، کن کن امراض کی دوائیں مفت مل سکیں گی؟، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے صوبہ پنجاب میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔پنجاب میں انصاف میڈیسن کارڈ ہیپاٹائٹس، ایڈز اور ٹی […]

مجھے تکلیف بھی ہے، میں اپنے بچوں کے ساتھ جاوں گی، مریم نواز نے مرحومہ دادی کا نواز شریف کے ساتھ جیل جانے کے اصرار پر پیغام شیئر کر دیا

اسلام آبا د(پی این آئی)مجھے تکلیف بھی ہے، میں اپنے بچوں کے ساتھ جاوں گی، مریم نواز نے مرحومہ دادی کا نواز شریف کے ساتھ جیل جانے کے اصرار پر پیغام شیئر کر دیا، مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف […]

close