پرویز خٹک کا وزیر اعظم عمران خان کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا مشورہ، عمران خان نے کیا رائے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کو وزیر دفاع پرویز خٹک نے مشورہ دیا ہے کہ موجودہ ماحول میں بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے یہ مشورہ اس […]

وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا، کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم کے لیے دس رکنی کمیٹی قائم کردی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کی جانے والی دس رکنی کمیٹی میں وفاقی وزرا پرویزخٹک، شاہ محمود قریشی، فوادچودھری اور شیخ […]

اتوار سے منگل تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]

تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دعویٰ

پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں […]

ہری پور یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ تقرریوں کا انکشاف، ہائی کورٹ نے ایکشن لے لیا

ہری پور(آئی این پی)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سلیکشن بورڈکی معطلی کے باوجودہری پور یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پرتقرر یوں میں قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف، پشاورہائی کورٹ ایبٹ آبادبنچ نے مذکورہ تقرریوں کی کاروائی کو آئندہ سماعت تک معطل قراددے دیا ہے جب […]

پانسہ پھر پلٹ گیا، پی ڈی ایم ایک ہے اور ایک رہے گی، پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ہے، اعلان کر دیا گیا

حیدرآباد(آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ، جنگلات اور محکمہ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک ہے اور ایک رہے گی ْاور پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری نے […]

ہماری صفوں سے ووٹ غائب ہوئے، مولانا فضل الرحمان نے گھمبیر صورتحال کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے جواب کا انتظار ہے اس لئے لانگ مارچ کی تاریخ کو ملتوی کیا گیا ،اگر تحریک میں تسلسل نہیں ہوگا تو کارکن بہتر طریقے […]

سینیٹ میں لیڈر آف دی اپوزیشن کون ہو گا؟ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ایک اور اختلاف

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سینیٹ کی نامزدگی مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق کی ہے ، اس پر کسی جماعت کو اختلاف نہیں […]

ن لیگ مشکل میں گرفتار، نیب نے کیپٹن(ر) صفدر، مریم نواز سمیت پورے خاندان کے اثاثہ جات کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے کیپٹن(ر)صفدر، مریم نواز سمیت پورے خاندان کے اثاثہ جات کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے،نیب لاہور نے اس حوالے سے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، ڈپٹی کمشنرآفس اور محکمہ کوآپرٹیو پنجاب کو مراسلے جاری کیے،نیب کی جانب سے مذکورہ اداروں سے […]

گرفتار کارکنان کو رہا، درج مقدمات واپس لیں، ایم کیو ایم کا مطالبہ، وزیراعظم نے کام کس وزیر کے ذمے لگا دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نے وفاقی وزیرا سد عمر کو اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے متعلق امور کو دیکھنے کی ذمہ داری سونپ دی تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی،وزیراعظم سے ہونے […]

پی ٹی آئی حکومت کے لیے دھچکا، پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مولانا فضل الرحمان نے […]