نواز شریف نے پیپلزپارٹی کو استعفوں پر آمادہ کرنے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو پیپلزپارٹی کو اسمبلی سے استعفوں پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے مسلم […]

چیئرمین سینیٹ الیکشن، پی پی کا مسترد ووٹوں کے ریکارڈ کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کا معاملے پر پیپلز پارٹی نے مسترد شدہ ووٹوں کا ریکارڈ لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سابق وزیراعظم یوسف رضا […]

کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟وزیراعظم کا اتحادیوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آ ئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کو 2 وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو وفاقی […]

زکوۃ لینے والے مستحقین کو آسانی کیسے ہو گی؟ نظام کی تشکیل شروع کر دی گئی

پشاور( آ ئی این پی)چیئر مین صوبائی زکوۃ کونسل انجینئر فاروق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت زکوۃ کی تقسیم کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے اسی لئے زکوۃ کے نظا م مو مزید بہیر اور شفا ف بنا نے کے لئے […]

الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ، وکلاء تنظیمیں الیکشن کمیشن کے حق میں میدان میں آ گئیں

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوشدل خان ،سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے رکن سید قلب حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسکہ ضمنی انتخابات میں غیر جانبدارانہ […]

ہفتہ اتوار کی چھٹی، تاجر برادری نے مسترد کر دی، تمام مارکیٹوں کے عہدیداران کا اجلاس میں ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ کی صدارت میں اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کے عہدیداران کا ایک اجلاس ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی […]

اپوزیشن کی بڑی جماعت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مؤقف کی حمایت کر دی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر اور بزرگ رہنما سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا مسلہ کشمیر اور پاکستان و ہندوستان کے تعلقات بارے حالیہ بیان خوش آئند ہے۔ یہ شروعات بہت پہلے ہوجانی چاہیئے تھی، اب […]

سمندری جزیروں کے بعد ہسپتالوں کی ملکیت کا دعویٰ، اب یہ تماشہ نہیں چلے گا، پیپلز پارٹی نے وارننگ دیدی

کراچی/اسلام آباد(آئی این پی )مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے اسپتالوں پر قبضے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، وفاق کبھی سندھ کے جزیروں پر قبضے […]

ہسپتالوں کی ملکیت کا تنازعہ، وفاق اور سندھ میں کشیدگی بڑھنے لگی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مختلف حربوں سے اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملے کر رہی ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں پر وفاق کا قبضہ سندھ کے اثاثوں پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔ […]

براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8 ارب روپے کے منصوبے منظور، مختلف اضلاع کے 75 لاکھ رہائشیوں کو سہولیات کی فراہمی ہوں گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین بورڈ شعیب صدیقی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز […]

عوام کو کون پوچھتا ہے؟ بجلی 65 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]