زکوۃ لینے والے مستحقین کو آسانی کیسے ہو گی؟ نظام کی تشکیل شروع کر دی گئی

پشاور( آ ئی این پی)چیئر مین صوبائی زکوۃ کونسل انجینئر فاروق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت زکوۃ کی تقسیم کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے اسی لئے زکوۃ کے نظا م مو مزید بہیر اور شفا ف بنا نے کے لئے کمپوٹرائز کیا گیا تا کہ زکوۃ لینے والے مستحقین کو آسانی ہوگی اور انکو انکا حق انکی دہلیز پر ملے ۔ان

خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ زکوۃ آفس ایبٹ آباد میںہزارہ ڈویژن کے تما م اضلاع کے ضلعی زکوۃ چیئر مینو ں کے اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے کیا۔اجلاس میںچیئر مین ضلعی زکوۃ کمیٹی ایبٹ آباد طارق محمود کے علاوہ مانسہرہ، ہری پور ،تورغر، بٹگرام، اپر کوہستان اور لوئر کوہستان کے چیئر مین اور ضلعی زکوۃ آفیسرز نے شرکت کی ۔اجلاس میں ہزارہ ریجنز کے تمام چیئرمین کی کارکردگی پر غور کیا گیا اور انہیں مزید بہتر کرنے کاکی ہدا یا ت دی گئیں۔ چیئر مین صوبائی زکوۃ کونسل انجینئر فاروق نے کہ زکوۃ کہ نظام کو بہتر بنانے کے لئے کمپوٹرائز کیا گیا ہے جس سے زکوۃ لینے والے مستحقین کو آسانی ہوگی اور انکو انکا حق انکی دہلیز پر ملے گا انہوں نے کہا کہ ساری ریجنز میں ہیلتھ کیئر فنڈ تقسیم کیا گیا ہے اور اداروں کے سربراہان کو اسے منصفانہ بنانے کے لئے کہا گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تمام ریجنز کے زکوۃ کے مسائل حل کرنے کی کوششوں کو تیز کیا جارہاہے اور موجودہ حکومت زکوۃ کی تقسیم کو مزید بہتر بنانے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔ بلاول زرداری نئے وزیراعظم پاکستان ہو ں گے؟ کس نے پیشنگوئی کر دی؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ممکنہ طور پر اگلے وزیراعظم ہوں گے،متھیرا کی پیشنگوئی۔ پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود ہیں، ان کی گورنمنٹ کا ٹائم جلد آئے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔انہوں نے کہا کہ میں بچے کے کیرئیر کے حوالے سے خودغرضی کا مظاہرہ کرنے کی قائل نہیں، بیٹا بڑا ہوکر اپنے کیرئیر کا خود انتخاب کرے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود

والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔

close