ٹنڈوالہیار (این این آئی) حکومت نے واپڈا کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہیں لیا تو ملک کی بجلی بند کر کے ملک کا پہیہ جام کر دینگے ہمارے پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ملک بھر کے وپڈا ملازمین مر کزی چیئر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے توڑ کے لیے ارکان اسمبلی سے براہ راست رابطے شروع کر دئیے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز کا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنی ہی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے خطرہ ہے۔یا پھر یوں کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان کو اپنے آس پاس موجود لوگوں سے خطرہ ہے اور یہ بات عمران […]
سجاول (این این آئی) آٹے چینی کے بعد اب کھاد کے ذخیرہ اندوزوں نے بھی مال سمیٹناشروع کردیاہے۔ ضلع بھرمیں کھاد کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیاگیاہے اور کاشتکار پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں،سجاول ضلع بھرمیں کھاد کے ڈیلروں نے ریٹ ایکدم سے بڑھادئے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ سیاسی ضرورتیں اور مصلحتیں انسان سے کیا کیا کرواتی ہیں، یہ ایسی ظالم شے ہے کہ انسان سے بہت کچھ […]
فیصل آباد(آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارشات پر کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق چک 191 رب کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے 5 نکاتی ایجنڈے کی تجویز دے دی ، عمران خان کہتے ہیں کہ دنیا کو اس وقت غیر معمولی معاشی بحران کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ ویسے ایف نائن پارک کی بجائے اگر وزیراعظم ہاؤس کو گروی رکھا جائے تو بہتر نہیں ہوگا؟۔ تفصیلات کے مطابق قرض کے حصول کیلئے حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے ایف 9 پارک […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں اقتدار کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہم آہنگ ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں زرتاج گل نے کہا کہ بھٹو خاندان نے پاکستان ڈیموکریٹک […]