کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس میں ہوئی۔بختاور بھٹو کا نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی روحانی […]
لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ریٹائرڈ جسٹس عظمت شیخ پر گزشتہ عام انتخا بات سے قبل ’پری پول رگنگ‘ کا الزام لگا دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ جسٹس عظمت سعید براڈ شیٹ کمیشن کی سربراہی کے […]
پشاور (پی این آئی) یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے، صوبائی حکومت نے تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے سردی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا […]
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے۔نام نہاد صادق اور امین کے دورحکومت میں کرپشن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ […]
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر کے حوالے سے ہمیں ماضی کو بھولنا ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے جو کرنا تھا وہ کرچکا ہے،ہمیں کشمیر پر اب آگے بڑھنا ہے۔شہریارآفریدی نے کہاکہ ہندوستان […]
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت نے جعلی دعوؤں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔صدر مملکت نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ چوالیس لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دیدیا اور وفاقی […]
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن نے کوویڈ 19 ویکسین تاحال ملک میں نہ آنے پر اظہار تشویش ور ویکسین تک عوام کی جلد اور منصفانہ رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل وزیر صحت کی ضرورت […]
اسلام آباد(این این آئی)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کیلئے آئندہ 2 روز میں ایک خصوصی طیارہ چین روانہ کیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ توقع کی جارہی ہے […]
ساہیوال (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارلیمینٹیرینز اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رائے محمد مرتضی اقبال، سید صمصام علی بخاری، ملک نعمان احمد لنگڑیال، چوہدری محمد نوریز شکور ، […]