ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد کئی ہفتوں سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد ہو چکی ہے تاہم مملکت میں مقیم مسافروں کو واپس بھجوانے کے لیے پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ کیسے ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی ، ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے بلامقابلہ انتخاب کے لیے مرکزی کردار ادا کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےپاکستان پیپلزپارٹی اور […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں تمام 11 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں، کامیاب امیدواروں میں 6 تحریک انصاف اور 5 مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدوار شامل ہیں، الیکشن کمیشن ان امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کل جاری کردے گا۔ تفصیلات کے […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے امیدوارسیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن کے لیئے اہل قرار دے دیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے چند روز قبل سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے اپوزیشن کیلئے کی گئی چائے کی پیشکش برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ این اے 75 کا انتخاب کالعدم قرار دے کر الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی اور الیکشن کمیشن پر لگے داغ کو دھونے کی کوشش کی۔اپنے […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے این اے 75میں دوبارہ پولنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری پر علی اسجد ملہی اپیل دائر کریں گے […]
لاہور( این این آئی)شریف فیملی نے بھی سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لئے درخواست دیدی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم […]
لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ سری لنکا پر 34 ہزار800 ڈالرز خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 2روزہ دورہ سری لنکا پر34ہزار800ڈالرزخرچ ہوئے جبکہ نواز شریف نے 2016میں دورہ سری لنکا پر 2 لاکھ 76 […]
کراچی (آئی این پی ) سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران کے موبائل […]