سینیٹ الیکشن کا بگل بج گیا، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں، پارٹی ٹکٹ کیلیئے امید وار 8 فروری تک درخوستیں ارسال کریں، سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ درخواست ایک لاکھ روپے کے بنک ڈرافٹ کے ساتھ […]

شادی کے بعد بختاور بھٹو کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے شادی کے بعد پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تین روز قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی چیئرمین پیپلز پارٹی […]

پی ٹی آئی لیڈر کا وزیر اعلی سندھ اور فرنٹ مینوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے وزیر اعلی سندھ اور فرنٹ مینوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کرپشن کے ریکارڈ پر وزیراعلی سندھ کا نام گنیز بک میں ڈالا جائے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے 25 ایم این ایز کے پیپلز پارٹی کیساتھ رابطے ایک ہفتے میں حکومت ختم کرنے کا دعویٰ

کراچی ( پی این آئی ) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری […]

تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز رابطے میں ہیں، پیپلزپارٹی کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز ہمارے رابطے میں ہیں،ہم سے وہ این آر او مانگ رہے ہیں ہم دے نہیں رہے ہیں،جب یہ حکومت آئی توسب سے پہلا […]

ایل ڈی اے قبضہ مافیا کے خلاف متحرک ہو گیا، کارروائی کے لئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے قیام کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) ایل ڈی اے نے لاہور میں قبضہ مافیا سے سرکاری اور نجی اراضی واگزار کرانے کے لئے ایل ڈی اے کی سطح پر انفارسمنٹ ڈائریکٹوریٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کو بھرتی کیا جائے گا […]

صرف بجلی نہیں تار بھی چوری، لیسکو میں کروڑوں روپے مالیت کی تاروں کی چوری کا انکشاف

لاہور (آن لائن) لیسکو کے دو مختلف سرکلز میں کروڑوں روپے مالیت کی تاریں چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف لیسکو کی اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے جسے جی ایس او سرکل کے افسران نے ہی تیار کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

جیلوں میں نوکریاں آ گئیں، پنجاب کی جیلوں کیلئے 4 ہزار سے زائد جیل وارڈنز بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں 4 ہزار سے زائد جیل وارڈنز کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل وارڈنز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ہٹانے اور بھرتیوں کی […]

بڑے پراجیکٹ کو پہلا دھچکا، ریور راوی پراجیکٹ کے متاثرین سڑکوں پر نکل آئے

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے میگا پراجیکٹ ’’راوی ریور‘‘ کے متاثرین بھی سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے گزشتہ روز شاہدرہ چوک میں حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا موقف تھا کہ وہ اپنے گھر تباہ کروا کر حکومت […]

ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟ حکومتی عہدیدار کے اپوزیشن کو طعنے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اپنے استعفے کے بجائے اپوزیشن کو استعفوں کا یاد دلادیا ۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟اسد عمر نے کہا سنا تھا کوئی استعفیٰ […]

پانچ سالہ بچے کا لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کا مالک مشکل میں پھنس گیا، ایف بی آر پیچھے لگ گیا

ملتان (پی این آئی) پانچ سالہ بچے کی جانب سے لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کے مالک مظہر عباس ایف بی آر کے ٹیکس نادہندہ نکل آئے۔ مظہر عباس جن کا تعلق ملتان سے ہے انہوں نے 2019 اور 2020 کا ٹیکس ریٹرن فائل […]

close