وزارت اطلاعات بنتے ہی فواد چوہدری نے پاکستانیوں کو پہلی بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2 ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحال خراب ہو جائے گی، سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، تشویشناک مریضوں کی تعداد 4200 […]

جو شخص موت سے نہیں ڈرتا اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا، عمران خان اقتدار چھوڑنے سے نہیں ڈرتا، سیاسی تجزیہ کارنے حکومت کو لاحق خطرا ت کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سیاسی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ جو شخص موت سے نہیں ڈرتا اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا۔ عمران خان اپنی سیاسی زندگی کو کسی بھی […]

جہانگیر ترین ہر قیمت پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے چاہیے،واٹس اپ پر جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کے پیغامات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر عبدالحئی دستی کا کہنا ہے کہ واٹس اپ پر جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کے پیغامات آتے تھے اور کہا جاتا تھا کہ آپ نے ہر صورت میں جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ وٹس […]

پی آئی اے نے ایک اور خلیجی ملک کیلئے براہِ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) خلیجی ریاست بحرین میں لاکھوں پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں۔ جو باعزت روزگار کما کر جہاں ایک طرف اپنے گھر والوں کی کفالت کرتے ہیں، وہیں کثیر زرمبادلہ بھی پاکستان بھجوا کر یہاں کی ڈانواں ڈول معیشت کو بڑا […]

تاجر طبقے کا نیا امتحان، افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی، پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی ) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن […]

جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے آبادی کے تناسب سے سرکاری ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کیا […]

فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو مفاہمت کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) جے یو آئی (ف) اور سربراہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اوراے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے ہم بات سننے کو تیار ہیں،ہم نہیں چاہتے تنظیمی معاملات چوراہوں پر لائیں […]

جہانگیر ترین کے خلاف بنائے گئےکیس سازش ہیں، قومی اسمبلی کے6 اورصوبائی اسمبلی 19 ارکان کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی و قومی اسمبلی کا خط، جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کو سازش قرار دیتے ہوئے غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت بھی مانگ لیا، خط […]

رمضان میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کیسے کام کریں گے؟

لاہور (آئی این پی ) رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز دو شفٹوں میں کام کریں گے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کورونا ویکسی نیشن سینٹرز پر پہلی شفٹ صبح 10سے 4 بجے تک اور دوسری رات 9 بجے سے ایک […]

کابینہ میں توسیع، مزید چار وزرا نے حلف اٹھالیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزرا کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی […]

ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارلے گی ضمنی الیکشن سے قبل مفتاح اسماعیل نے جیت کا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں مسلم لیگ( ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ ووٹنگ کی شرح جتنی بھی ہو، ن لیگ میدان مارے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا ہے کہ رمضان […]