پنجاب کے وہ اضلاع جہاں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے 26 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے رکھنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے تحت وزائے تعلیم کی کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی، مولانا فضل الرحمٰن نے ریلی کی قیادت کرنے کا فیصلہ کر لیا، نیب دفتر کے آگے کتنے لاکھ افراد کا مجمع اکٹھاکریںگے؟ بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کی پیشی کے دوران خود ریلی لے کر نیب آفس جانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں خود ریلی کو لیڈ کروں گا، نیب آفس کے باہر لاکھوں […]

لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی، مریم نواز اپنے ہی رہنمائوں پر پھٹ پڑیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے انصاری برادران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کی کہیں کوئی عزت نہیں ہوتی، لوٹوں کی قسمت میں تذلیل کے ساتھ صرف استعمال ہونا لکھا ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست مسترد، پیپلزپارٹی اب کیا کرنے جارہی ہے؟ یوسف رضا گیلانی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست مسترد، یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے […]

نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید کا معاملہ، وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کو سابق وزیراعظم نوازشریف کی پاسپورٹ ری نیو کی درخواست پر کارروائی کرنے سے روک دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے سیکریٹری وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا […]

فریاد سن لی گئی، تنخواہوں میں پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ پاپولیشن کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، آئندہ ایک سے دو روز میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ پاپولیشن کی طرف سے کیے گئے اضافے کے بعد ڈاکٹروں […]

یوسف رضا گیلانی کو کس طرح چئیرمین سینیٹ بنایا جاسکتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کوآئینی راستہ دکھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سیاسی قیادت آئینی اختیارات اور استحقاق استعمال کرکے تنازعات کو حل کرے، پی ڈی ایم کے پاس چیئرمین سینیٹ کیلئے اکثریت موجود ہے، پی ڈی ایم اکثریت کے ساتھ چیئرمین سینیٹ […]

بلاول بھٹو سے اختلافات، ن لیگ بھی کھل کر سامنے آگئی؟ مریم نواز نے دوٹوک اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے اختلافات کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے کوئی اختلاف نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اپنی اپنی حکمت عملی ہے،مشترکہ مقاصد […]

کل کن کن شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان کی مناسبت سے پریڈ کے موقع پر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس صبح پانچ بجے سے دو بجے تک معطل رہے […]

ریلوے میں10 سال جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

لاہور(آئی این پی ) ریلوے پولیس میں 10 سال تک جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والے سابق پولیس کانسٹیبل احسان بشیرکے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزم 2009 میں مغلپورہ ورکشاپ ڈویژن میں جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا تھا۔ لاہور بورڈ نے جانچ پڑتال […]

پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر پر فرد جرم عائد کرنےکی تاریخ مقرر کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) احتجاج اور ہنگامہ آرائی کیس میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان پر 3 اپریل کو فرد جرم عائد کی جائے گی ، عدالت نے ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ بدھ […]

close