کراچی (آئی این پی ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اسمبلی لے جانے والی بکتر بند گاڑی اسپتال نہ پہنچ سکی،پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بکتر بند گاڑی نہیں آئی تو کوئی مسئلہ نہیں، مجھے گدھا گاڑی یا […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ سے 2 سینیٹرز کی پیش کش ہوئی مگر انہوں نے قومی مفاد کو ترجیح دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آ باد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچادیا گیا،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بات نہیں ہوئی، پارلیمنٹ قانون کی ترجمانی کا ادارہ ہے، میڈیا سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبد السلام آفریدی نے سینیٹ ووٹ کی خریداری کی پیش کش کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی عبدالسلام آفریدی کا کہنا تھا کہ ’مجھے سینیٹ الیکشن کے لیے خریدنے کی کوشش کی گئی‘۔انہوں نے بتایا کہ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ،فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی دے دیا ہے جس کے بعد ان کی نااہلی […]
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہیں اور پارلیمنٹ کی بالا دستی چاہتے ہیں، اگر حکومت سیکرٹ بیلٹ کو ختم کرنا چاہتی ہے تو […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی، علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے اور سینیٹ ووٹ کا سودا کرنے کی لیک ہونے والی […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور خواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل سے رہا کردیا، تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کی اجازت کے بعد شہبازشریف اورخواجہ آصف کو […]
اسلام آباد/پشاور/کراچی/کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ آج ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب سے11سینیٹرز پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) چند گھنٹوں بعد سینیٹ الیکشن کا میدان سجنے کو تیار، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں کل 37 نشستوں کیلئے ووٹنگ ہو گی، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نشستیں حاصل ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے خریدو فروخت ہو رہی ہے اور پہلے سے زیادہ ہو رہی ہے اس میں ایک فیصد بھی ابہام نہیں ہے ، یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]