وی پی این پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے کی جانب سے اہم خبر

پاکستان کے ٹیلی کام ریگولیٹر نے ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق حکومت نے وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا، وزارت قانون کے مطابق حکومت کے پاس […]

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں […]

سابق رکن قومی اسمبلی حادثے میں جانبحق

بہاولپور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سید علی حسن گیلانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوچ شریف میں نبی پور کے قریب ٹریفک حادثے میں سابق رکن قومی اسمبلی 52 سالہ مخدوم سید علی حسن گیلانی […]

انٹرنیٹ سروس کی رفتار شدید متاثر، کون کون سے علاقے شامل؟

 اسلام آباد (پی این آئی) کراچی اور پشاور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔۔۔۔۔ صارفین کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، گلشن اور کارساز کے کئی مقامات پر انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر ہے۔۔۔۔۔ صارفین کا […]

پک اَپ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم

سوزوکی پک اَپ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ افسوسناک حادثہ غلام حیدر مین بدین حیدر آباد روڈ پر سوزوکی پک اَپ اور آئل ٹینکر کے درمیان پیش آیا۔ خوف ناک […]

پی ٹی آئی نےبڑا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت پر پی ٹی آئی ، آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے پر بھی غور کررہی ہے__فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد دھرنے کی ناکامی کے بعد سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی […]

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے آنیوالی کوئی بھی خبر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آرہی ہے، کسی بھی قیاس آرائی سے گریز کریں ۔ سوشل میڈیا […]

حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)ولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ایک دن بھی چلنے کا جواز نہیں، انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے۔ امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ کرنا احتجاج کرنا اپنے لیے حق سمجھتا […]

عمران خان کی جان کو خطرہ، مگر کس سے؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو بشری بی بی ،علی امین گنڈاپور، ان کے حواریوں سے خطرہ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]

پولیس چوکی کے قریب دھماکا

چمن میں قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او چمن نے بتایا ہے کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو […]

close