راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کے خلاف کرپشن کے مقدمے میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ چوہدری فواد حسین پر اپنے حلقے میں سڑک بنانے کے نام پر زمین کی زبردستی منتقلی کے الزام میں […]
پاکستان پاپولیشن کونسل کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 سب سے زیادہ پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان اور 2 خیبرپختونخوا سے ہیں۔ واشک، خضدار، کوہلو، ژوب اور کوہستان ان میں شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان اور سندھ بے روزگاری اور بلا معاوضہ […]
نیپرا یکم جنوری 2026 سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تبدیلی کی سماعت کرے گا۔ بجلی کمپنیوں نے درخواست دی ہے کہ سال 2026 کے لیے بجلی کی قیمت 25.69 سے 26.53 روپے فی یونٹ مقرر کی جائے۔ یہ نئی قیمت پورے ملک کے تمام […]
نیشنل سیونگز آرگنائزیشن نے 1500 روپے کے پرائز بانڈ کے ڈرا نمبر 104 کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا نمبر 091925 کے نام نکلا ہے۔ دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین فاتحین ہیں جن کے نمبر 106210، […]
لاہور: پنجاب حکومت نے امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 کی پابندی میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی ہے، جس کا اطلاق اب 22 نومبر تک رہے گا۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن […]
برائلر مرغی کا گوشت شہر میں مزید مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد پرچون ریٹ 555 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چکن کی قیمت میں مجموعی طور پر 123 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ میں […]
لندن میں انٹرپول نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف دو سال سے جاری تحقیقات بند کر دی ہیں، جس سے انہیں بڑا ریلیف ملا ہے۔ انٹرپول نے مونس پر عائد سفری پابندی بھی ختم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مونس […]
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کرایوں میں 4 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ حکومتی پالیسیاں ٹرانسپورٹرز کو ملک گیر ہڑتال پر مجبور کر رہی ہیں […]
وزارت منصوبہ بندی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پانچ سے سات سال کے دوران ملک بھر میں 95 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ یہ ملازمتیں مختلف شعبوں میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ سے وجود میں آئیں گی۔ […]
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی جاری سکیموں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ آسان کاروبار فنانس سکیم کے دوسرے مرحلے پر […]
وی آئی پیز کے لیے پروٹوکول ڈیوٹیز سرانجام دینے والے افسران اور ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ حساس نوعیت کے کام کے پیشِ نظر گریڈ ایک سے 19 تک افسران و ملازمین کی تنخواہوں میں […]