کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،امن و امان یقینی بنائیں گے،عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]
لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 288194 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1881کورونا مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نبیل […]
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان حکومت نے گڈانی کے ضلع لسبیلا میں خطرناک مواد سے لدے جہاز کی بغیر اجازت آمد کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لسبیلا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو تحقیقات کا حکم دیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنمائوں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی فلسطین سے متعلق مصر کے کردار کی تعریف […]
شیخوپورہ (پی این آئی) موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں بھرتیوں کو اعلان کردیا گیاہے جس کا حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے […]
سوات(پی این آئی)سوات کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر آج سے شروع ہونے والے تین روزہ تبلیغی اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد منتظمین نے بھی سالانہ اجتماع منسوخ کردیا ہے ،اجتماع کی نئی تاریخوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) درياؤں میں پانی کل کے مقابلے میں 18 ہزار 800 کیوسک مزید کم ہوگیا، تربیلا ڈیم اگلے 24 گھنٹوں میں ڈیڈ لیول تک پہنچ جائے گا، ارسا نے وارننگ جاری کر دی- تفصیلات کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن میں جہاں مریم نواز اور شہباز شریف کے دھڑے ہونے کے بارے میں بات کی جاتی تھی وہیں اب چوہدری نثار علی خان کے سیاسی منظر نامے پر دوبارہ اُبھرنے کے بعد مسلم لیگ ن واضح طور پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)کو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت 8 جون تک منظورکرلی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نے جعلی […]
حیدرآباد(آن لائن) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف ہیں، شہبازشریف جو کہیں گے، ان کے بیانیے اور مؤقف کو مسلم لیگ کی پالیسی سمجھیں گے اوراس پرسیاست کریں […]
لیہ (آن لائن ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ امیر و غریب کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا اور لوگوں کو غربت سے نکالنا حکومت کی اولین ترجیح ہے. افسوسناک بات یہ ہے کہ گزشتہ حکومتیں پنجاب کے کچھ اضلاع کے علاوہ […]