اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے کے پانچویں روز ہی قرنطینہ میں اپنی میڈیا ٹیم کو گھرمیں بلا کر اجلاس کی صدارت کرلی جس پر وہ سوشل میڈیا صارفین ، اپوزیشن رہنمائوں ، عوا م اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رضوان نے کہاہے بعض سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا شوگر مافیا کے خلاف کارروائیوں سے متعلق […]
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی)میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے، جن میں 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا۔خیبرپختونخوا میں سینئر بیوروکریٹ نوید کامران بلوچ جولائی 2018 میں […]
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنمائوں نے عدلیہ سے نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی شہری سندھ کو نہیں گنا گیا، ایم کیو ایم پاکستان عوام سے وعدہ کرتی ہے کہ ہم عوام کو بیوقوف […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم نواز جان لیں کہ نئے پاکستان میں قانون اب انکے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا،پوچھے گئے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے عوام کوڈھال بنا کراداروں پر لشکر کشی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر نہیں کی ،وزیراعظم کام کر رہے ہیں ، کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ بند کمرے میں اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے وضاحت کی ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد کے بیان کے مطابق اس وقت شہر میں کافی الجھاؤ ہے کہ اسلام آباد […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چینی سٹے بازی میں ملوث 37 افراد کے آئی ڈی کارڈ بلاک کرا دیئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملک عابد، اسدپرویزبٹ، شیخ ساجدمحمود، طحہ بٹ، خرم شہزادبھٹی،خرم شہزا، محمد ندیم، شیخ محمدطفیل کے شناختی کارڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی بہتراقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی میں تین فیصد بڑھوتری کااندازہ ہے جو کورونا وائرس کی وبا کے تناظرمیں اچھی کارگردگی سمجھی جارہی ہے، پوری دنیا کی قیادت نے […]
ریاض (پی این آئی) رواں سال پاکستانیوں کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان، پاکستانی عازمین حج کیلئے حج اخراجات 7 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کی آمد میں اب چند ماہ کا ہی وقت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کورونا ایس او پیز کے تحت ملاقات کی گئی، مریم نواز خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں، ملک سے اخلاقیات اور قانون […]