لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے ہم خیال گروپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ […]
کراچی (پی این آئی) ایم ایم اے نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی برطرفی کا مطالبہ کیا، ایم ایم اے کے ایم پی اے نے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ناموس رسالتﷺ سے متعلق کیے گئے معاہدوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم لغاری کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کی ضرورت نہیں ہے۔خرم لغاری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو ہماری ضرورت نہیں تو ہمیں بھی ان کی ضرورت نہیں ہے ،اگر عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی واپسی کا معاملہ عالمی تنازع بن گیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اختلافات دیکھنے […]
لاہور(آئی این پی) بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، قیمت میں کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی اور نیپرا […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کیلئے قطاروں کے حوالے سے کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی ہے اور بہتر حکمت عملی کیلئے سیکریٹریز کو مہلت دیدی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے 16 افراد کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کر دی‘وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد 16 افراد کے نام سول ایوارڈز کیلئے حکومت پاکستان کو ارسال کر د یئے گئے‘فہرست میں معروف شاعر امجد اسلام امجد ، مرحوم […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج ریاست پوری طرح اپنے آب و تاب پر موجود ہے، کسی کے دبا ومیں نہیں ہے اور ریاست کی رٹ بھی قائم ہے، جو قانون کو اپنے ہاتھ […]
لاہور(آئی این پی ) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی خریداری کیلئے لگی لمبی قطاروں پر ریمارکس دیے کہ 15 روپے کے پیچھے آپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے رمضان بازاروں میں چینی […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں […]