کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ان کی جتنی تنخواہ ہے اس سے تین سے چار گنا زیادہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے گھر کا ایک مہینے کا کرایہ ہے۔اسد عمر اور عمران اسماعیل نے نجی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ دھاندلی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا وطیرہ بن چکی ہے ،سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے، آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔بلاول ہاؤس کراچی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری ،سی پیک میں شمولیت کی دعوت اور دفاعی شعبے میں تربیت کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی بریفنگ میںترجما ن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے عمران خان نے اپنے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین کی گریڈ 20 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش مسترد کردی۔وزیراعظم عمران خان سرکاری افسران کی کارگردگی اور ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر برہم ہوگئے اور ناقص […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے7 شہروں میں یکم مارچ سےتعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی پابندی ختم نہیں ہوگی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اسکولوں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار جواد فیضی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر خان ترین کے آصف زرداری سے رابطے کے بعد یوسف رضا گیلانی کا نام اسلام آباد سے سامنے آیا ، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جماعتوں اور […]
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی آج ہفتہ کے ر وز رہائی کا امکان ہے ، مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے بھرپور استقبال کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، نائب صدر مریم نواز بھی حمزہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام […]
لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم کے صاحبزادوں کی نماز جمعہ کے بعد لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے اکاونٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس کے […]
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے اضافی 12 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا اس حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی […]