کورونا وائرس کا پھیلائو تھم نہ سکا، حکومت نے فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت حساس اضلاع میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جائے گی، عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کے استعمال […]

رمضان میں بازار کب تک کھلے رہیں گے اور ہفتے میں کتنے روز کاروبار بند رہیں گے؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز میں توسیع اور نئی پابندیوں سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

عمران خان نے اقتدار کے فیصلہ کن میچ کی ٹیم میدان میں اتار دی، وزیراعظم نے کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے وزرا کو بڑا ٹارگٹ دیدیا

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے آج وفاقی کابینہ میں ہونے والی تبدیلیوں کو تحریک انصاف کے اقتدار کی فیصلہ کن اننگز قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ عمران خان نے اقتدار کے فیصلہ کن میچ کی […]

پنجاب کے بعد ایک اور صوبے نے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ نے پیر سے آٹھویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے عوام احتیاط کریں ، تمام بازار شام 6 بجے بندجبکہ ہفتہ اور اتوار سیف ڈیز ہوں گے۔ تفصیلات […]

حکومت نے پچاس ہزار ارب روپے کا نیا قرض لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا، ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے50 ہزار ارب نیا قرض لینے کی رکارڈ قائم کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے دعویٰ کیا کہ35 ہزارارب قرض واپس کیا، […]

اب مزید چھٹیاں نہیں دے سکتے، حکومت نے سکول کھولنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے 19 اپریل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اپریل سے نہم دہم اور انٹرمیڈیٹ […]

کورونا کی تیسری لہر، تمام ملکی و غیر ملکی شہریوں پر پاکستان میں داخلے پر نئی پابندی عائد ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی تیسری لہر میں شدت، تمام ملکی و غیر ملکی شہریوں پر پاکستان میں داخلے پر نئی پابندی عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام […]

وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی صلح ہو گئی؟جہانگیر ترین نے اپنے حامی اراکین اسمبلی کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کو سیز فائر کی ہدایت کرتے ہوئے ہر قسم کی بیان بازی سے روک دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کابینہ اراکین کے متحرک ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر […]

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی مداخلت، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے اوورسیز پاکستانیز اور افرادی قوت زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی ورک ویزے پر پابندی کے حوالے سے مداخلت کی ہے اور رمضان المبارک […]

قومی اسمبلی اجلاس‘وزیر داخلہ ملک میں امن و امان اور ناموس رسالت پر پالیسی بیان دینے کیلئے پیر کو طلب

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملک میں امن و امان کی صورتحال اور ناموس رسالت کے معاملہ پر پالیسی بیان دینے کے لئے پیر کو طلب کر لیا، اپوزیشن […]

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے، پاکستانی عوام حکمرانوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد دعائیں دے رہے ہیں سلیکٹیڈ وزیراعظم اور نیب گٹھ جوڑ پوری قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے، رہنما (ن) لیگ

شیخوپورہ(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نا اہل و نا لائق حکمرانوں کا جانا ٹھہر چکا ہے ملک میں آئے روز بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ہو شربا مہنگائی، بے روزگاری غربت […]

close