لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر نےپی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کو فضول شخص قرار دے دیا۔ گزشتہ روز صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حسنین بہادر دریشک نے کہا کہ عمران خان کو جہانگیرترین سے نہیں فیصل واوڈا جیسے فضول شخص […]
اسلام آباد(پی این آئی )حالات کے پیش نظر ہر شخص پریشان نظر آتا ہے، ظاہر پیر کے نوجوان نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد ٹماٹر فروخت نہ ہونے پر غصے سے سارا مال نہر برد کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق رحیم […]
لاہور (پی این آئی) ریلوے ملازمین کی کل تعداد کیا ہے؟ کتنے کام کرتے ہیں اور کتنے غیر حاضر رہتے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے وزیر نےایک سرکلر میں تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے سے گھوسٹ ملازمین فارغ کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج یوم فلسطین منایا جارہا ہے جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔یوم فلسطین کا اعلان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کیا جس کے بعد وزیر اعظم […]
لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے کورونا وبا کے تناظر میں لگائے گئے لاک ڈائون کی مدت میں 15جون تک توسیع کر دی،محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاون 20مئی سے 15جون تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام […]
لاہور(آئی این پی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق لاہور ڈویژن میں 886غیر قانونی ہائوسنگ اسکیمیں ہیں ،ان اسکیموں نے فیس کی مد میں بھی حکومت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ اینٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی باتوں سے اکتا گئے ، تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اب کوئی نئی بات کریں کیونکہ پچھلے تین سالوں […]
بدین(آئی این پی)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70ماتلی بدین کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے کلین سوئپ کر لیا،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی امیدوار حاجی محمد ہالیپوٹو 46354ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ جے یو آئی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ کوئی تحریک عدم اعتماد آرہی ہے نہ کسی وزیر کو نکالا جارہا ہے، ترین گروپ بجٹ میں ہر صورت […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی […]
لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے ارکان میں بھی اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ترین گروپ کے ارکان میں اسمبلی کی الگ نشستوں پر بیٹھنے کی رائے تقسیم ہوگئی ہے، کچھ ارکان اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے حق میں ہیں جبکہ کچھ ارکان کی […]